تازہ ترین
outline

سپریم کورٹ Archives - آؤٹ لائن

آخری فتح-حامد میر

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ایران میں وزیراعظم عمران خان کے کہے گئے کچھ الفاظ پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی لیکن اب دونوں ممالک… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے کیس بند کرنے کی درخواست پھر مسترد کردی

سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کی سیاست میں مداخلت اور رقوم کی تقسیم سے متعلق مشہور زمانہ اصغر خان کیس بند کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی ہے اور نئے سرے سے رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس میں… مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی کابینہ اجلاس میں شرکت سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے مرکزی رہنمائوں کے داخلی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے ہیں اور وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کی کابینہ سمیت اہم اجلاسوں میں شرکت کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین قرار دیدیا ہے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو… مزید پڑھیں

نوازشریف کو ڈیڑھ ماہ کے لیئے رہا کرنے کا حکم،علاج کے لیئے بیرون ملک نہیں جا سکیں گے

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف کو طبی بنیادوں پر مشروط ضمانت دیتے ہوئے چھ ہفتوں کے لیئے رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے تاہم عدالت کی طرف سے یہ قدغن لگا دی گئی ہے کہ ملزم کو علاج کے لیئے بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہوگی چیف… مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون نے پیشکش بڑھا کر 450 ارب روپے کردی،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت میں ہورہی ڈیل میں پیشرفت ہوئی ہے اور ریئل اسٹیٹ کے سب سے بڑے نجی ادارے بحریہ ٹائون نے تمام نیب مقدمات اور کارروائی ختم کرنے کے عوض عدالتی پیشکش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 440 ارب کے بجائے 450 ارب روپے دینے کو تیار ہیں اور… مزید پڑھیں

مقدمات کے التوا کی قصوروار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التوا ممقدمات کے لیئے عدالتیں قصور وار نہیں بلکہ ان کی ذمہ داری کسی اور پر عائد ہوتی ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یہ ریمارکس ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران دیئے مگر انہوں نے یہ واضح… مزید پڑھیں

ملک ریاض کی معافی قبول ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس سے بری کردیا

سپریم کورٹ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا ہے حالانکہ ان پر فرد جرم عائد ہو چکی تھی اور اب صرف سزا سنانا باقی تھی جب افتخار چوہدری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے تو ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک… مزید پڑھیں

اصغر خان کیس،ملوث فوجی افسروں کے خلاف کاروائی سے متعلق چار ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے مشہور زمانہ اصغر خان کیس میں وزارت دفاع کو حکم دیا ہے کہ چار ہفتوں میں رپورٹ دی جائے کہ ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف کیا کاروائی ہوئی اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کیوں نہیں کیا گیا ؟ سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے… مزید پڑھیں

اب نہیں کوئی بات خطرے کی-رئوف کلاسرا

ارشد شریف کا اپنے پروگرام کے بعد فون تھا کہ ملتے ہیں۔ وہاں پہنچا تو وزیراعظم کے سیاسی مشیر ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ بڑا عرصہ ہوا ندیم افضل چن سے ملے۔ ان سے دعا سلام پیپلز پارٹی دور میں شروع ہوئی تھی جب وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبر بنے۔ چوہدری نثار کمیٹی… مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر اپنی حد میں رہے،حلف کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئین مسلح افواج کے اہلکاروں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سےروکتا ہے جن اہلکاروں نے اس حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی سیاسی جماعت کا ساتھ دیا ان کے خلاف وزارت دفاع کے… مزید پڑھیں