تازہ ترین
outline

سری دیوی Archives - آؤٹ لائن

آنکھ مارنے والی بالی وُڈ ہیروئن کی نئی فلم سری دیوی سے متعلق ہے؟

آنکھ مارنے والی اداکارہ کے طور پر پہچانی جانے والی بالی وُڈ ہیروئن پریا پرکاش واریئر اپنی نئی فلم “سری دیوی بنگلو “ کے ریلیز ہونے سے پہلے ہی ایک تنازعہ میں گھر گئی ہیں اور سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے انہیں لیگل نوٹس بھیج دیا ہے پریا پرکاش کی فلم “سری دیوی… مزید پڑھیں

سری دیوی کی ادھوری فلم میں ان کی جگہ کونسی اداکارہ کاسٹ ہو رہی ہے؟

بالی ووڈ کی ماضی کی ‘دھک دھک گرل’ مادھوری ڈکشٹ اور سپر اسٹار سری دیوی کا آپس کا کوئی موازنہ نہیں، دونوں ہی اپنی اداکاری سے بالی ووڈ پر سکہ جما چکی ہیں۔ لیکن اب بالی وڈ کی ’چاندنی‘ کے چل بسنے کے بعد تیزاب کی ’موہنی‘ نے ان کی جگہ لے لی ہے۔ سری… مزید پڑھیں

بونی کپور سری دیوی کو یاد کرکے بچوں کی طرح رونے لگے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سری دیوی کی آخری رسومات میں بیرون ملک ہونے کے باعث شرکت نہیں کرسکے تھے لیکن حال ہی میں انہوں نے اپنے قریبی دوست اور آنجہانی اداکارہ کے شوہر بونی کپور سے فون پر تعزیت کی ہے۔ عامر خان سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بونی کپور… مزید پڑھیں

آنجہانی سری دیوی کے بیٹی کے اپنی والدہ سے متعلق پیغام نے مداحوں کو رُلا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) والدین دنیا کی کسی بھی نعمت سے بڑی نعمت ہوتے ہیں اور جن کے والدین یا دونوں میں سے کوئی ایک یہ دنیا چھوڑ کر چلا جاتا ہے یقیناََ ان کے لیے دنیا خالی ہو جاتی ہے۔ ایسے ہی آنجہانی بالی ووڈ سپر سٹارسری دیوی کے بڑی بیٹی جھانوی کپور نے انسٹا گرام… مزید پڑھیں

شادی ختم ہونے کے باوجود سری دیوی کو دبئی میں کیوں رکنا پڑا؟

ممبئی (ویب ڈیسک)آنجہانی بالی ووڈ سپرسٹار سری دیوی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے باوجود دبئی میں کیوں رکی رہیں؟ اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری تھیں، لیکن اب ایک خبر نے ان تمام قیاس آرائیوں کی تردید کردی ہے۔ ہندوستان ٹائمز پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار… مزید پڑھیں

دبئی پولیس نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات بند کردیں، لاش لواحقین کے حوالے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے دبئی پولیس نے کیس بند کرتے ہوئے ان کی میت لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔ سری دیوی کی ہلاکت کے بارے میں دبئی پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہوٹل کے غسل خانے میں بےہوش ہونے کے بعد… مزید پڑھیں

کیا سری دیوی کو قتل کیا گیا ؟کہانی میں نیا موڑ ،شوہر بونی کپور بھی زیر تفتیش

دبئی (آئوٹ لائن شوبز ) بالی ووڈ سپر اسٹار سری دیوی جو دبئی کے جمیریا ٹاور ہوٹل میں مردہ پائی گئی تھیں ان کی موت کا معمہ مزید پراسرار ہوتا جا رہا ہے اور اب یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سری دیوی حادثاتی موت کا شکار نہیں ہوئیں بلکہ انہیں قتل کیا… مزید پڑھیں

بونی کپور یا ’خونی کپور‘؟ سری دیوی کے شوہر مشکل میں پھنس گئے

دبئی (ویب ڈیسک) دبئی پولیس کی جانب سے پیر کے روز بالی ووڈ سپر سٹار سری دیوی کی حادثاتی موت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم اور فرانزک میڈیکل چیک اپ کی رپورٹ جاری کی گئی تھی۔ جس میں اداکارہ کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ اداکارہ کی موت حرکت قلب بند… مزید پڑھیں

سری دیوی باتھ ٹب میں ڈوب کر مریں ،فرانزک رپورٹ میں دعویٰ

دبئی (آئوٹ لائن ڈیسک ) بالی ووڈ کوئین سری دیوی کی اچانک موت کا سبب کیا ہے ؟اس حوالے سے میڈیا میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری تھا مگر اب ان کی فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد انکشاف ہوا کہ سری دیوی کی موت حادثاتی تھی اور وہ باتھ ٹب میں ڈوبنے کے باعث… مزید پڑھیں

سری دیوی کی موت کیسے ہوئی؟ کیا انہیں زہر دیا گیا؟ کئی سوالات باقی، دبئی پولیس نے تفتیش شروع کردی

دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک خلیجی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ کوئین سری دیوی کی موت جمیرہ ایمریٹس ٹاورز ہوٹل میں ہی ہوچکی تھی۔ تاہم اخبار نے ان کی موت کی مصدقہ وجہ بیان نہیں کی۔ سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور کے بھانجے موہت ماورا کی شادی میں شرکت کے لیے… مزید پڑھیں