outline

زینب Archives - آؤٹ لائن

درندگی-عائشہ تحسین

میں جو آج لکھ رہی ہوں میرا قلم اس بیان کو لکھنے سے قاصر ہے کہ آج پھر ایک اور ہواکی بیٹی کو جنسی زیادتی کے بعد اس کی لاش کو منسک کر کے سڑک پر پھینک دیاگیا۔ جی میں بات کر رہی ہوں اسلام آباد کی رہائشی معصوم فرشتہ کی جسے کسی وحشی صفت… مزید پڑھیں

قصور کی زینب سمیت کئی معصوم بچیوں کے قاتل عمران علی کو پھانسی دیدی گئی

قصور کی معصوم بچی زینب انصاری سمیت کئی کم سن بچیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے سفاک مجرم کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دیکر نشان عبرت بنا دیا گیا ہے جیل حکام کے مطابق ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے کے بعد مجرم عمران علی کو منگل اور بدھ… مزید پڑھیں

کم از کم عدل جہانگیری تو ہو-محمد بلال غوری

جب بھی مذہبی سیاست کی باسی کڑھی میں اُبال آتا ہے تو چارسو اسلامی نظام کے نفاذ کی باتیں ہونے لگتی ہیں۔حکام ہوں یا عوام،ہر گزرتے دن کیساتھ یہ خیال سب کو چٹکیاں کاٹتا ہے کہ 1400سال پرانے اس دور کا احیاء ہو جہاں قانون کی نظر میں سب برابر ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ… مزید پڑھیں

رحم کی اپیل ایوان صدر میں التوا کا شکار،زینب کے قاتل کو 8ماہ بعد بھی پھانسی نہ دی جا سکی

قصور کی معصوم بچی زینب انصاری جسے درندہ صفت قاتل عمران علی نے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد بے رحمی سے قتل کر دیا تھا ،اسے تمام قانونی عمل مکمل ہونے کے باجود اس لیئے پھانسی کی سزا نہیں دی جا سکی کہ اس کی رحم کی اپیل کئی ماہ سے ایوان… مزید پڑھیں

زینب کے قاتل سیریل کلر کو مزید 3 مقدمات میں 12 مرتبہ سزائے موت

قصور کی معصوم بچی زینب انصاری جسے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے سیریل کلر عمران علی کو پہلے ہی موت کی سزا سنائی جا چکی ہے اب انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسے مزید مزید 3 مقدمات میں 12 مرتبہ سزائے موت سنانے کا اعلان کیا ہے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی… مزید پڑھیں

قصور واقعے کا لودھراں میں شرمناک ری پلے

لودھراں(آؤٹ لائن ڈیسک)لودھراں میں بھی قصور کی کہانی دہرائی گئی، چھ سال کی عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، بے چاری عاصمہ کی لاش گندے پانی کے جوہڑ میں تیرتی ملی۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے قاتل کو سزا مل گئی لیکن بچیوں سے زیادتی اور ان کے قتل کے واقعات نہ… مزید پڑھیں

زینب کے قاتل عمران علی کی سزائوں پر عملدرآمد کب اور کیسے ہو گا ؟

لاہور (نمائندہ آئوٹ لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے قصور کی معصوم بچی زینب انصاری کو جنسی ہوس کی بھینٹ چڑھانے والے درندہ صفت قاتل عمرا ن علی نقشبندی کو سزا سنا دی ہے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے  مجرم عمران کو کُل 6 الزامات کے تحت سزائیں سنائی… مزید پڑھیں

زینب سمیت8بچیوں کے قاتل جنسی درندے عمران علی کو 8 مرتبہ موت کی سزا سنا دی گئی

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد مردان کی عاصمہ سے متعلق بھی اہم خبر آگئی

مردان (نمائندہ آؤٹ لائن) قصور کی زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد مردان کی عاصمہ کے قتل کیس سے متعلق بھی اہم خبر سامنے آگئی۔ 17 جنوری کو مردان کے ضلعی ناظم نے دعویٰ کیا تھا کہ 2 روز قبل یعنی 15 جنوری کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ… مزید پڑھیں