outline

زرداری Archives - آؤٹ لائن

اہلِ مصلحت کے نام-سہیل وڑائچ

مقتدر ترین حلقوں میں یہ مانا جاتا ہے کہ پانامہ اسکینڈل کسی ملکی یا غیر ملکی طاقت کا کام نہیں تھا بلکہ یہ ایک طرح سے قدرتی آفت تھی، جس نے شریفوں کو اپنی گرفت میں لے لیا اور اُنہیں جیلوں میں بند کروا کے چھوڑا۔ بالکل اسی طرح نیب کے حوالے سے بھی عذاب… مزید پڑھیں

تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟-ہارون الرشید

شریف اور زرداری خاندان لوٹ کر نہیں آ سکتے۔ آئیں تو ٹھہر نہیں سکتے۔ فعال طبقات انہیں مسترد کر چکے۔ عدالتیں گوارا کریں گی اور نہ اسٹیبلشمنٹ۔ گستاخی معاف تحریک انصاف اپنی قبر کیوں کھود رہی ہے؟ آخر کار گرفتاری پیش کرنے کے سوا، حمزہ شہباز کے لیے چارۂ کار کیاہے؟ کب تک‘ کتنے کارکن… مزید پڑھیں

سیاسی لڑائی عدالتوں میں کیوں لیکر آتے ہیں،زرداری کی نااہلی کے لیئے دائر درخواست پر عدالتی ریمارکس

سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کے لیئے دائر درخواست پر رجسٹرار کے تکنیکی اعتراضات مسترد کر دیئے گئے ہیں مگر ابتدائی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کی سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑیں ،ایسے معاملات عدالتوں میں کیوں لیکر آتے ہیں تحریک… مزید پڑھیں

زرداری کی نااہلی کے لیئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیئے دائر درخواست خارج کر دی گئی ہے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کی بطور رُکن قومی اسمبلی نااہلی کے لیئےدرخواست دائر کر دی گئی ہے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیئے اسلام… مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سیاست-اعزاز سید

شہبازشریف نیب کی گرفتاری کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ ہائوس آئے تو لیڈرآف دی اپوزیشن کے چیمبر میں بیٹھ کر لیگی رہنمائوں سے مشاورت کرنے لگے کہ قومی اسمبلی کے خطاب میں کیا کہا جائے؟اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ایم این اے نے مشورہ دیا کہ جناب انتخابات کے دوران کی جانے والی… مزید پڑھیں

خالی ہاتھ-ہارون الرشید

آدمی اپنی افتادِ طبع کا اسیر ہے۔ کوئی کسی کو بدل نہیں سکتا۔ پروفیسر احمد رفیق اختر تو کیا، جنیدؒ و بایزیدؒ بھی نہیں۔ میرا تاثر یہ ہے کہ عارف کے ہاں سے زرداری خالی ہاتھ لوٹے۔ باقی، باقی! تجسّس ایڈیٹر میں بہت ہوتا ہے۔ وہ تفتیش کرتے ہیں۔ اعتراض پہ اعتراض اور سوال پہ… مزید پڑھیں

اوئے بیوقوفو‘ اوئے جاہلو!-رئوف کلاسرا

امریکہ سے پاکستان واپسی کے چوبیس گھنٹے کے سفر کی تھکان اس وقت اتر گئی جب ٹی وی پر عزت مآب زرداری کی تقریر سنی۔ اگرچہ اب آتش جوان نہیں رہا۔ ہر عروج کو زوال ہے۔ آواز میں وہ گھن گرج نہیں رہی جو حضرت کا خاصہ ہوا کرتی تھی جب وہ اینٹ سے اینٹ… مزید پڑھیں

صبحِ کاذب-ہارون الرشید

آسمان دور ہے اور اللہ بے نیاز ہے مگر آسمان اتنا بھی دور نہیں اور اللہ اتنا بھی بے نیاز نہیں اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں۔ملک لمیٹڈ کمپنیاں نہیں ہوتے کہ دیوالیہ ہو جائیں۔ حالات گمبھیر ہیں اور مسائل پیچیدہ۔ دلدل سے نکلنے میں وقت لگے گا لیکن آخر کار وہ سویر لازماً انشاء… مزید پڑھیں

ای سی ایل میں شامل 172 افراد میں زرداری کے علاوہ کس کس کا نام ہے ؟

حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے جانے والے 172 افراد کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں آصف زرداری اور بلاول سمیت کئی اہم نام شامل ہیں منی لانڈرنگ اور جعلی بنک اکائونٹس کیس میں بننے والی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد جن افراد کے نام ای… مزید پڑھیں

کرپشن جزو ایک بڑی جنگ کا-ایاز امیر

یہ لوگ جو زرداریوں اورشریفوں کا دفاع کرتے پھرتے ہیں‘ ان کے چھوٹے پن اورمحدودسوچ پہ ترس آتاہے ۔ملک میں پچھلے چار سال سے کیا ہورہاہے یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ایک بڑی جنگ وسط 2014ء میں شروع ہوئی جب پاکستان کو چار مہلک خطرات لاحق تھے ۔ فاٹا میں تحریک طالبان پاکستان کی حکمرانی تھی… مزید پڑھیں