تازہ ترین
outline

دہشتگردی Archives - آؤٹ لائن

کالعدم تنظیموں کے بجائے دہشتگردی کے متاثرین کو قومی دھارے میں لایا جائے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہزار گنجی خودکش حملے میں جاں بحق ہزارہ برداری کے لواحقین سے… مزید پڑھیں

پینٹاگان کا دہشتگردی کےخلاف ٹھوس کارروائیاں نہ کرنے پر پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر امداد روکنے کا اعلان

پینٹاگان نے پاکستان کی جانب سے شدت پسند عسکری گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائیاں نہ کرنے پر 30 امریکی کروڑ کی امداد منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کون فلکنر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی… مزید پڑھیں

ایک عرب ملک نے امریکی وزیر خارجہ کو برطرف کروانے کوشش کی

لندن برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے کچھ ایسی ای میلز حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو عہدے سے ہٹوانے کے لیے لابی کی۔ ای میلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب امارات سے منسلک بزنس مین ایلیئٹ… مزید پڑھیں

پاکستان ’گرے لسٹ‘ سے گرا ’بلیک لسٹ‘ میں اٹکا

واشنگٹن (آئوٹ لائن مانیٹرنگ ڈیسک) اگر پاکستان نے رواں سال جون تک دہشت گردوں کی مبینہ مالی امداد کی نگرانی اور خاتمے کے لیے لائحہ عمل تیار نہ کیا تو پاکستان کو دہشت گردوں کے معاون ممالک کے فہرست کی ‘بلیک کیٹیگری’ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جون میں پاکستان… مزید پڑھیں

کابل ایک بار پھر دہشتگردوں کے نرغے میں، ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 11 اہلکار جاں بحق،16زخمی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، کابل میں ملٹری اکیڈمی مارشل فہیم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے قریب فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 11 اہلکار جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کے حوالے… مزید پڑھیں