تازہ ترین
outline

خواتین Archives - آؤٹ لائن

خواتین پر تشدد اور سدِباب-سید مجتبیٰ نقوی

خواتین کو عرصہ دراز سےہی اپنے حقوق کے لیے جتن کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جب بھی صنفِ نازک کی طرف سے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی گئی، ہمیشہ کوئی نہ کوئی غاصب اسکی آزادی سلب کرتا دکھائی دیا ہے۔ جیسا کہ آریائی دور میں عورت کو زہر کا پیالہ،اشوک دور میں ہوس… مزید پڑھیں

مجھے مردوں کے بجائے خواتین نے ہراساں کیا ،رابی پیرزادہ کا انکشاف

میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات سے شروع ہونے والی “می ٹو “ کی مہم نے تب نیا رُخ اختیار کر لیا جب خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے یہ انکشاف کرکے سب کو حیران کر دیا کہ انہیں شوبز میں مردوں کے بجائے خواتین نے ہراساں کیا سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو… مزید پڑھیں

جینز پہننے والی لڑکیاں ماں بننےپر ٹرانس جینڈر بچوں کو جنم دیتی ہیں، پروفیسر کے بیان پر احتجاج

بھارت میں خواتین سے متعلق جہاں جنسی زیادتیوں کے افسوسناک واقعات کی خبریں تواتر سے آتی ہیں وہیں خواتین سے متعلق ایسے بیانات بھی سامنے آتے ہیں جو سراسر خواتین کے حقوق کے منافی ہوتے ہیں۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک پروفیسر کو اپنے اس بیان کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے جس میں… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

خواتین کے عالمی دن پر کشمالہ طارق کی غنڈہ گردی ،اینکر مطیع اللہ جان پر تشدد ،یرغمال بنا لیا

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اینکر مطیع اللہ جان کشمالہ طارق کا انٹرویو کرنے ان کے دفتر پہنچے تو انٹرویو ختم ہونے کے بعد کشمالہ طارق کے اسٹاف نے انہیں یرغمال بنا لیا اور تشدد کے دوران ان کا کوٹ پھاڑ ڈالا کشمالہ طارق جنہیں وزیر اعظم پاکستان نے چند روز قبل ہی… مزید پڑھیں

خواتین کے فٹبال میچ دیکھنے کے حوالے سے کیا ایران سعودی عرب کی تقلید کریگا؟

تہران(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرح ایران مٰن بھی خواتین کو کئی ایک پابندیوں کے تحت زندگی گزارنا پڑتی ہے، سعودی خواتین اب ناصرف سینما جا سکتی ہیں بلکہ ڈرائیونگ کر سکتی ہیں اور اسٹیڈیم میں میچ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ اب ایران نے بھی خواتین کے لیے بھی فٹبال سٹیڈیم کے دروازے کھولنے کا… مزید پڑھیں

سعودی عرب کی تاریخ میں خواتین کی پہلی میراتھن ریس، جانیے فاتح کون رہا؟

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب ان دنوں جدیدیت کی طرف گامزن ہے جس کا سہرا موجودہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سر جاتا ہے، سعودی خواتین کو حقوق دیے جا رہے ہیں، اب خبر آ رہی ہے کہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن ریس کا مقابلہ منعقد کیا… مزید پڑھیں

شام، غذائی اشیا کے عوض مجبور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کا انکشاف

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سات سال سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں امدادی کارکنوں کی جانب سے غذائی اشیا کے عوض مجبور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے شرمناک واقعات کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی جانب سے ان کی پارٹنر امدادی… مزید پڑھیں

بیٹی سے والد کے بارے یہ پوچھا جانا غیر مناسب ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایک خبر رساں نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے این بی سی نیوز کے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا وہ ان خواتین پر یقین کرتی ہیں جنہوں نے ان کے والد پر جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات عائد کیے ہیں؟ اس سوال… مزید پڑھیں