تازہ ترین
outline

خادم رضوی Archives - آؤٹ لائن

خادم رضوی اور عاصمہ جہانگیر-محمد حنیف

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ لدا دیکھتا ہوں تو دل ہی دل میں اللہ سے… مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے بھی کہہ دیا “خادم رضوی ! تیری پین دی سری“

تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم رضوی جو پاکستان میں “پین دی سری“ کے نام سے مشہور ہیں کیونکہ یہ ان کا تکیہ کلام ہے مگر اب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی انہیں اسی لب و لہجے میں جواب دیدیا ہے خادم رضوی جو ٹوئٹر پر خاصے سرگرم تھے اور ان کی… مزید پڑھیں

رضوی کو معافی“فیض عام“ یا “فیض خاص“-بلال غوری کا ناقابل اشاعت کالم

ایک بار پھر ’’فیض ‘‘عام ہوا یا پھر ’’بھون دینے‘‘ کی دھمکی کارگر ثابت ہوئی۔ایسے ویسے یا جیسے تیسے حکومتی رِٹ قائم ہو گئی ۔ منت سماجت سے ہی سہی مگر جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مظاہرین واپس لوٹ گئے اور معمولاتِ زندگی بحال ہوگئے۔اب اس پر خون کے پیاسے جو لبرلز سرنڈر کاتاثر دے رہے… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

“نکا قاتلاں “کا خادم حسین،خادم رضوی کیسے بنا ؟

آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ ،خادم رضوی نے سڑکوں پر آنے کی کال دیدی

سپریم کورٹ آف پاکستان آج بدھ کے روز توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ سنانے والی ہے اور اس ممکنہ فیصلے کے پیش نظر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ خادم رضوی نے اپنے کارکنوں کو سڑکوں پر آنے کی کال دیدی… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

پاکستان کا قرضہ کیسے اتارا جا سکتا ہے ،خادم رضوی کا مفت مشورہ

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ ملکی قرضے اتارنے کا ایک نادر فارمولا بتاتے ہیں اس ویڈیو کلپ میں علامہ خادم رضوی فرماتے ہیں کہ جن ملکوں کا قرضہ دینا ہے انہیں کہیں کہ اسلام نے سود سے منع کیا… مزید پڑھیں