تازہ ترین
outline

حامد میر Archives - آؤٹ لائن

آصف زرداری کا انٹرویو کس نے رکوایا ؟

سابق صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے کو آرہا ہے مگر یہ معلوم نہیں ہو پا رہا کہ انٹرویو روکنے کے احکامات کس نے دیئے آصف زرداری جو پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی میں تھے اور وہاں معروف صحافی… مزید پڑھیں

میڈیا کی سب سے بڑی خبر ،حامد میر نے جیو چھوڑدیا،گورمے نیوز چینل میں بطور پریزیڈنٹ جوائنگ

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ پر مقبول ترین ٹاک شو “کیپٹیل ٹاک“ کے میزبان حامد میر نے اپنے ادارے کے ساتھ 16 سالہ رفاقت ختم کرکے گورمے نیوز چینل جوائن کر لیا ہے حامد میر گورمے نیوز کے پریزیڈنٹ کے طور پر جوائننگ دینے دفتر پہنچے تو وہاں موجود اینکرز اور ان کےپرانے ساتھیوں… مزید پڑھیں

حامد میر وغیرہ بنام وفاق پاکستان-حامد میر

یہ ایک ایسے مقدمے کی کہانی ہے جس میں ایک دفعہ فیصلہ نہیں آیا، بار بار فیصلے آتے رہے لیکن مقدمے کی سماعت ختم نہیں ہوتی تھی کیونکہ کبھی وفاقی حکومت اور کبھی پارلیمنٹ عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کرتی تھی۔ یہ مقدمہ چھ سال تک سپریم کورٹ میں زیر سماعت رہا۔ اس مقدمے کے… مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد مسعود کواپنے الزامات کے عدم ثبوت پر کون سی ممکنہ سزا ہو سکتی ہے؟

لاہور(نمائندہ آؤٹ لائن) زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی نقشبندی کے خلاف مختلف دعوؤں کے بعد سپریم کورٹ نے نجی چینل کے اینکر پرسن ڈاکٹرشاہد مسعود کو طلب کیا اور انہیں اپنے الزامات اور دعوؤں کے ثبوت پیش کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہونے والی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان… مزید پڑھیں

گٹر جرنلزم – حامد میر

اتوار کے دن چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں طلبی ایک غیر معمولی واقعہ تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس خاکسار سمیت میڈیا کی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں طلب کیا تھا۔ طلبی کی وجہ یہ تھی کہ ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں… مزید پڑھیں

تالیاں-حامد میر

صوفی شاعر بلھے شاہ کے شہر قصور میں زیادتی کےبعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم زینب کے قاتل کی گرفتاری کاپوری قوم کو انتظارتھا لیکن اس گرفتاری کا جس انداز سے اعلان کیا گیا اس انداز پر بدھ کی صبح قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے شدید تنقید کی۔… مزید پڑھیں