تازہ ترین
outline

جنرل پرویز مشرف Archives - آؤٹ لائن

تقریریں-حبیب اکرم

دو ہزار تیرہ میں نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر مالک بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بنے تو ان کے پرانے سوشلسٹ دوست ان کے پاس کوئٹہ پہنچ گئے۔ ان دوستوں کا اصرار تھا کہ اب چونکہ صوبے میں ہی سہی حکومت مل گئی ہے تو اس میں اپنے سوشلسٹ نظریات کے نفاذ کی راہ نکالی جائے۔ کوئی… مزید پڑھیں

جنرل (ر) درانی اور دولت کی کتاب کی تلخیص و ترجمہ ،پہلی قسط

حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب (دا سپائی کرونیکلز )دراصل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) اسد درانی اور بھارتی خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف ایس اے دولت کے مابین ہونے والے مکالمے پر مشتمل ہے جسے بھارتی صحافی اور مصنف آدتیہ سنہا نے مرتب کیا ہے ۔جنرل (ر)اسد درانی اور ایس… مزید پڑھیں

کارگل سے انقلاب تک-نصرت جاوید

اس کالم کے باقاعدہ قاری میری تکرار سے اب تک جان چکے ہوں گے کہ جنگیں اس صدی میں ہائبرڈ اور ففتھ جنریشن ہوچکی ہیں۔ میڈیا اس نوع کی جنگوں میں اتنا ہی اہم ہتھیار ہے جیسے مثال کے طورپر ڈرون طیارہ۔ اس طیارے کا پائلٹ نہیں ہوتا۔ اس کے ہدف سے ہزاروں میل دور بیٹھا کوئی… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

جنرل (ر) شاہد عزیز غیر ریاستی عناصر کی قیادت کرتے ہوئے مارے گئے

افواج پاکستان کے اعلیٰ ترین افسر جو ریٹائرمنٹ کے بعد پرویز مشرف کے دور میں چیئر مین نیب بھی رہے ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ریاستی عناصر کی قیادت کرتے ہوئے ایک ایسی جنگ میں مارے گئے ہیں جس میں افواج پاکستان نے سینکڑوں جوانوں اور افسروں کی قربانیاں دی… مزید پڑھیں

جنرل کیانی کے جانشینوں کے لئے سبق-سلیم صافی

محترم حسن نثار سو فی صد درست فرماتے ہیں کہ اس قوم کا مسئلہ اقتصادیات نہیں، اخلاقیات ہے ۔ جانے والوں پر تبرا اور آنے والوں کو سجدہ، سیاسی قائدین تک کا وطیرہ بن جائے تو اس سے بڑا المیہ اور کیا ہوسکتا ہے ۔یقین نہ آئے تو پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل کیانی… مزید پڑھیں