outline

جنرل مشرف Archives - آؤٹ لائن

کیا دلچسپی ہوسکتی ہے اِن خبروں سے؟-ایاز امیر

جن کو قوم کا فکر لاحق ہے انہیں داد ہی دے سکتے ہیں۔ اور جن کو یہ فکر مسلسل رہتی ہے اُن کی حب الوطنی کو سلام پیش کرنے کو جی چاہتا ہے۔ قوم بھی ہے کہ جس کے مختلف امراض میں افاقہ نہیں ہوتا۔ ایک بیماری ختم نہیں ہوتی کہ دوسری آن پڑتی ہے۔… مزید پڑھیں

سیانے شریفوں کی سیانی باتیں-ایاز امیر

نون لیگ بیوقوفیوں سے مبرّا نہیں لیکن بے وقوفیاں کرتی ہے تو اقتدار میں۔ گردن میں سریا تب اتنا مضبوط ہو جاتا ہے کہ ہوش سنبھالے نہیں سنبھلتی۔ میاں نواز شریف کے بارے میں یہ کہاوت تو پرانی ہے کہ تیر اُوپر سے جا رہا ہو تو اِن کا جی تلملاتا ہے کہ چھلانگ لگا… مزید پڑھیں

زندگی سے اور کیا چاہیے-ایاز امیر

اگلے روز اپنا جنم دن تھا اور یہ بھاری احساس ہوا کہ پورے سَتّر کے ہو گئے ہیں۔ انجیل میں بشر کی جو عمر لکھی گئی ہے وہ یہی سَتّر سال ہے اور ہم اُس عمر کو پہنچ چکے۔ شکر کا مقام البتہ یہ ہے کہ احساسِ ضعیفی نہیں اور نہ یہ فکر لاحق ہے… مزید پڑھیں

مزارعوں کی جدوجہد کامیاب ،پاک فوج اوکاڑہ ملٹری فارمز کی ملکیت کے دعوے سے دستبردار

نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس کے چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) نواز علی چوہان نے دعوی کیا ہے کہ کئی سالوں سے جاری اوکاڑہ ملٹری فارمز کی ملکیت کے تنازع میں پہلی دفعہ پاک فوج نے تسلیم کیا ہے کہ اوکاڑہ ملٹری فارم ان کی ملکیت ہے اور نہ ہی وہ اس کی ملکیت کی دعوے دار… مزید پڑھیں

کالاباغ ڈیم: سب رکاوٹیں ختم-سہیل وڑائچ

مجھے اپنی آنکھوں پر یقین تو نہیں ہے مگر پھر بھی لگ رہا ہے کہ ایسی شاندار سیاسی صورتحال اور ایسا سازگار ماحول بن چکا ہے جو ماضی میں کبھی بھی نہیں تھا۔ گویا کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے راستے میں حائل سب رکاوٹیں ختم ہو چکی ہیں۔ مرکز میں تحریک ِ انصاف کی حکومت… مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کی ناقص کارکردگی-ایاز امیر

ہم سب جانتے ہیں کہ نہ صرف پاکستانی معیشت ‘بلکہ پاکستانی قومی زندگی میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ‘لہٰذا یہ قدرتی امر ہے کہ محکمہ زراعت کی اہمیت اُجاگر ہو۔ لیکن سوالیہ نشان یہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی تناظر میں ہمارے محکمہ زراعت سے ایک الیکشن صحیح طریقے سے… مزید پڑھیں

زرداری کا ہنگ پارلیمان کا دعویٰ-نصرت جاوید

آصف علی زرداری سے سو اختلاف رکھنے کے باوجود آپ کو یہ بات تسلیم کرنا ہوگی کہ موصوف اقتدار کے کھیل کو خوب سمجھتے ہیں۔ ذاتی طورپر مجھے اس ضمن میں ان کی مہارت کو 2008 کے انتخابات کے بعد بہت قریب سے دیکھنے کو ملا۔ اخبار نویسوں کی اکثریت نے ان دنوں یہ بات… مزید پڑھیں

زندہ تاریخ کا ایک ورق-ڈاکٹر صفدر محمود

یہ خاتون نہایت ذہین، پڑھی لکھی اور سابق رکن اسمبلی ہیں۔ سابق رکن اسمبلی کی حیثیت سے وہ عہد رفتہ کی چلتی پھرتی تاریخ ہیں۔ یوں بھی انسان بڑھاپے کی حدود میں داخل ہو جائے تو وہ چلتی پھرتی تاریخ ہی ہوتا ہے لیکن اگر کبھی اتفاق سے کوئے سیاست سے بھی تعلق رہا ہو،… مزید پڑھیں