تازہ ترین
outline

جنرل قمر جاوید باجوہ Archives - آؤٹ لائن

آرمی چیف کو توسیع دینے کا حکم معطل،جنرل باجوہ سمیت تمام فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیئے جانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت تمام متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے سپریم کورٹ میں ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ کی طرف سے ایک درخواست دائر کی… مزید پڑھیں

پاک‘ سعودی ’’پارٹنرشپ‘‘-مجیب الرحمان شامی

سعودی عرب کے ولی عہد اور مردِ آہن شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد آمد ہے۔ جس وقت آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے،تو ان کی آمد میں محض چند گھنٹے باقی بچے ہوں گے۔ اُن کے شاہانہ استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ پروٹوکول کے روایتی تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے وزیر اعظم… مزید پڑھیں

نئی حکومت نے خلوص کے ساتھ بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ،اسے کمزوری نہ سمجھا جائے،آرمی چیف

افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی نے جنگ کی ہیئت بدل دی ہے، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنا ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت نے خلوص کے ساتھ بھارت کی طرف امن و دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے لیکن امن کی خواہش کو… مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس ،پاکستان کو درست سمت لے جانے والے ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں 210ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شرکاء نے پاکستان کو امن استحکام اور خوش حالی کی درست سمت میں لے جانے والے ریاستوں اداروں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق… مزید پڑھیں

آرمی چیف اور اٹھارہویں ترمیم-حامد میر

یہ ستمبر 2017ء کی بات ہے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ جی ایچ کیو میں تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے اس ملاقات کی ایک تصویر اور مختصر سی پریس ریلیز جاری کی لیکن ہمارے سیاستدان… مزید پڑھیں

بھارتی چاہ بہار۔رضوان الرحمن رضی

پاکستان میں بیٹھ کر سرزمینِ عرب اوراہلِ عرب پر تبریٰ کرنا، نجف اور کربلائے معلی میں ہر سال پانچ کروڑ لوگوں کے اجتماع کا دعویٰ کرنا کچھ لوگوں کے ایمان کا حصہ ہے، ان کی خدمت میں مبارک باد پیش ہو کہ ایران نے گوادر کے ہمسائے میں قائم کی گئی چاہ بہار بندرگاہ بھارت… مزید پڑھیں

سعودی عرب میں افواج پاکستان کے مزید دستے تعینات کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (آئوٹ لائن ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب میں افواج پاکستان کے تازہ دم دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ جمعرات کو عساکر پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی سفیر نواف سیعد المالکی کے مابین ہونے والی ملاقات کے دوران کیا گیا آئی ایس پی آر کے جاری… مزید پڑھیں