تازہ ترین
outline

جمہوریت Archives - آؤٹ لائن

اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا؟-یاسر پیرزادہ

فرض کریں اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اکٹھا الیکشن ہوتا تو کیا نتیجہ نکلتا؟ کیا اس صورت میں بھی بی جے پی جیت جاتی؟ بھارت کی آبادی اِس وقت 1,339ملین ہے، پاکستان کی 220ملین اور بنگلہ دیش کی 165ملین، کل ملا کر ہوئے 1724ملین، بھارتی لوک… مزید پڑھیں

اکیلے نہ جانا!!-سہیل وڑائچ

متوالا ورکر: (بے تکلفی اور منہ پھٹ انداز میں گاتے ہوئے) اکیلے نہ جانا،ہمیں چھوڑ کر تم، اس بار ڈیل کرنی ہے تو پہلے سے بتا دیں۔ لیڈر :(سنجیدہ اور دھیمے لہجے میں) ایسی کوئی بات نہیں، ڈیل ہو رہی ہوتی تو ہم پر سختیاں کم نہ ہو جاتیں، ابھی تک نئے نئے مقدمات بن… مزید پڑھیں

بند گلی سے نکلنے کا راستہ-عمار مسعود

وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کو آئے اب قریباً نو ماہ ہو چکے ۔ اب حکومت وقت کے پاس ماضی کی حکومتوں کی ناکامیوں کی داستان سنانے کی سہولت ختم ہو تی جا رہی ہے۔ کرپشن کے مسلسل بلاثبوت بیانیے کی گردان سے اب عوام بور ہوتے جا رہے… مزید پڑھیں

جو میں نے سیکھا!-خورشید ندیم

ہار جیت اور پسند نا پسند سے بلند ہو کر، اس تجربہ سے سیکھنا چاہیے جو 2018ء کے انتخابات میں کیا گیا۔ چند نتائج، میرے نزدیک ظاہر و باہر ہیں: 1۔ سماجی تبدیلی اوپر سے نہیں، نیچے سے آتی ہے۔ عمران خان صاحب کے بارے میں ہم اگر یہ فرض کر لیں کہ وہ ایک… مزید پڑھیں

راگِ بدعنوانی سے راگِ نااہلی تک-وجاہت مسعود

سیاست ایک منہ زور دریا ہے جس میں ہر لمحہ نئی لہریں اٹھتی ہیں، بھنور بنتے ہیں، امکان پیدا ہوتے ہیں، کچھ موجیں اگلے منظر کا حصہ قرار پاتی ہیں اور کچھ نشان چھوڑے بغیر گم ہو جاتی ہیں۔ صحافتی تجزیہ دراصل لہروں کی اس چلت پھرت کی خبر اور دریا کے مجموعی بہاؤ پر… مزید پڑھیں

سورج سوا نیزے پر-حسن نثار

بس یہی اک بات سننے کی کسر رہ گئی تھی کہ ……….’’پاکستان کے پاس صرف دو راستے باقی رہ گئے ہیں، دیوالیہ ہوجائے یا IMF پروگرام لے ‘‘ اور ظاہر ہےIMFجو کچھ دے گا، سو فیصد اپنی شرائط پر دے گا اور دھندے میں دل نہیں صرف دماغ سے کام لیا جاتا ہے۔ اسد عمر… مزید پڑھیں

الوداع بابا رحمتا-عدنان رندھاوا

’’بابا رحمتا‘‘ نامی خطاب، لقب یا تلمیح کو انہوں نے خود اپنے لئے پسند فرمایا۔ ججوں کے کوڈ آ ف کنڈکٹ میں لکھا ہے کہ جج کو اپنے کام کی وجہ سے کافی شہرت ملتی ہے، اس سے زیادہ شہرت جج کو نہیں لینی چاہئے۔ حال ہی میں چیف جسٹس اسلام آباد نے اسی کی… مزید پڑھیں

جمہوریت کا اندھا عاشق-ڈاکٹر صفدر محمود

میں اپنے آپ کو جمہوریت کے اندھے عاشقوں میں شمار کرتا ہوں۔ اندھا عاشق وہ ہوتا ہے جو اپنے معشوق کی خوبصورتی یا بدصورتی نہیں دیکھتا اور نہ ہی اسے معشوق کی کمزوریاں نظر آتی ہیں۔ عشق نامراد ہوتا ہی اندھا ہے۔ میرا جمہوریت سے عشق پرانا ہے چنانچہ میں ہر فوجی آمریت کے دور… مزید پڑھیں

چراگاہ-ہارون الرشید

کسی بھی ملک میں ایسی لوٹ مار ہوئی ہوتی تو یہ سب لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہوتے۔ تحریکِ انصاف کے بعض لیڈر بھی ۔ پاکستان میں مگر یہ جمہوریت کا سوال ہے ۔ آدمی کی روح چیخ اٹھتی ہے ۔ پورا ملک چراگاہ بن کے رہ گیا۔ یہ جمہوریت کا سوال ہے؟ امام شافعیؒ… مزید پڑھیں

سیاست اور منٹو-وجاہت مسعود

سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ’رتی، ماشہ، تولہ‘ ان کی وفات کے بعد 1956ء میں شائع ہوا۔ اس مجموعے میں ایک دلچسپ افسانہ ’گاف گم‘ کے عنوان سے شامل ہے۔ منٹو عمر کے آخری برسوں میں علامتی اظہار کی طرف مائل تھے۔ عام طور سے اس ضمن میں ان کے افسانے ’ پھندنے‘… مزید پڑھیں