تازہ ترین
outline

جمائما Archives - آؤٹ لائن

یہ وہ نیا پاکستان تو نہیں جس کی ہمیں توقع تھی ،جمائماکا عمران خان سے شکوہ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے آسیہ بی بی کے معاملے پر حکومتی سمجھوتے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ یہ وہ نیا پاکستان تو نہیں جس کی ہمیں توقع تھی جمائما گولڈ سمتھ نے برطانوی اخبار “گارڈین “ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ… مزید پڑھیں

جمائما کی عمران خان کے بچوں کیساتھ تصویر جس سے بھونچال آگیا ،حقیقت کیا ہے ؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ان کے بچوں کیساتھ ایک تصویر سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا اور پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے چیئر پرسن غنویٰ سمیت کئی لوگوں نے شدید تنقید کی تو جواب دینے کے لیئے جمائما بھی میدان میں… مزید پڑھیں

عمران خان کی کامیابی پر جمائما بھی خوشی سے نہال ،اپنی مسرت کا اظہار کیسے کیا ؟

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی کامیابی پرنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور عمران خان کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے جمائما کا کہناہے کہ 22سال کی جدوجہداورقربانیوں کےبعدمیرےبیٹوں کےوالدپاکستان کے… مزید پڑھیں

شادی 70 سال کی عمر میں کی جائے ،جمائما کا عمران خان پر طنزیا کچھ اور ؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر ایک انوکھی تجویز پیش کی ہے کہ اگر طلاق سے بچنا ہے تو 70 سال کی عمر سے پہلے شادی نہ کی جائے اگرچہ انہوں نے یہ بات لطیف پیرائے میں کی ہے مگر بعض لوگ اس بات کو ان… مزید پڑھیں