outline

جسٹس شوکت صدیقی Archives - آؤٹ لائن

خفیہ اداروں کا بھانڈا پھوڑنے والے جسٹس شوکت صدیقی کو برطرف کرنے کی سفارش

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنہوں نے راولپنڈی بار وکلا سے خطاب کے دوران خفیہ اداروں کی عدلیہ میں مداخلت اور اپنی مرضی کے بنچ بنوانے کا الزام عائد کیا تھا ،سپریم جوڈیشل کونسل نے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کردی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی پر اپنی مرضی کے بنچ بنوانے کا الزام ،جسٹس شوکت صدیقی کو نوٹس جاری

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات کا ازالہ کرنے والے فورم سپریم جوڈیشل کونسل نے فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس یعنی آئی ایس آئی پر عدالتی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری… مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ریفرنس،چیف جسٹس کو لینے کے دینے پڑ گئے ،سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ریفرنس کی دوسری سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے سینئر وکلا نے روسٹرم پر آکر کہا کہ جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس دائر ہیں جن میں سنگین نوعیت کے الزامات ہیں ،جب تک ان کا فیصلہ نہ ہو جائے وہ کسی… مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی کے الزامات پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ تشکیل دیا جائے ،پاکستان بار کونسل کا مطالبہ

وکلا کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل دیا جائے جو اس معاملے کی سماعت کرے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی غلام شبیر شر اور وائس چیئرمین کامران مرتضیٰ کے نام… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی نے چیف جسٹس کو کہا ،نوازشریف اور مریم کو الیکشن سے پہلے رہا نہیں کرنا،جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت ،اپنی مرضی کے بنچ بنوانے اور من پسند فیصلے کروانے کا الزام عائد کیا ہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنہوں نے چند روز قبل تحریری فیصلے میں بھی آرمی چیف سے اپیل کی تھی کہ… مزید پڑھیں

جنرل باجوہ اپنے لوگوں کو روکیں جو عدلیہ میں اپنی مرضی کے بنچ بنواتے ہیں ،جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے آرمی چیف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کی صورت حال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے عدلیہ، ایگزیکٹیو اور دیگر اداروں میں حساس اداروں کی… مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی کا دبنگ فیصلہ ،آئی ایس آئی مرکزی دفتر کے سامنے بند سڑک کھولنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک نہایت غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں آبپارہ کے قریب اس سڑک کو کھولنے کا حکم دیا ہے جو قریب موجود انٹر سروسز انٹیلی جنس کے مرکزی دفتر کی وجہ سے برسہا برس سے بند پڑی تھی عدالت نے بند سڑک کو ایک ہفتے میں دوبارہ کھولنے کا… مزید پڑھیں

معاہدے میں آرمی چیف کا نام کیسے استعمال ہوا؟جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد( نمائندہ آئوٹ لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری دفاع کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ عدالت کو تحریری جواب میں یہ بتائیں کہ فیض آباد دھرنے کے شرکاء اور حکومت کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں آرمی چیف کا نام کیسے استعمال ہوا۔ ہائیکورٹ نے سیکریٹری دفاع کو آئندہ سماعت… مزید پڑھیں

قبضہ گروپ کو بے نقاب کرنے پر جسٹس صدیقی اینکر پر برہم ،دھمکیاں ،توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (نمائندہ آئوٹ لائن ) ان دنوں اعلیٰ عدلیہ میں توہین عدالت کے نوٹس بھیجنے کا سلسلہ چل رہا ہے اور اس کا تازہ ترین شکار ہوئے ہیں اینکر مطیع اللہ جان جو وقت نیوز پر “اپنا اپنا گریباں “ کے نام سے پروگرام کرتے ہیں مطیع اللہ جان نے گزشتہ روز اپنے شو… مزید پڑھیں