outline

تیل Archives - آؤٹ لائن

کیویں ساکوں یاد نہ رہسی اوندے گھر دا رستہ-خالد مسعود خان

کیکڑا ون والی ڈرلنگ سے تو تیل نہیں نکلا‘مگر اس دوران بہرحال عوام کا تیل ضرور نکل آیا ہے۔ لیکن کیکڑا ون اور عوام سے قطع نظر اگر فی الوقت کسی اور کا تیل نکل رہا ہے تو وہ کئی ادارے ہیں۔ ویسے تو ملک عزیز میں سبھی اداروں کا تیل نکل چکا ہے اور… مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں شہد اور تیل تھا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال میں زیرعلاج پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے پر چھاپے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتلیں، سگریٹس اور منشیات برآمد ہونے کے بعد سابق صوبائی وزیر کو سینٹرل جیل منتقل کرکے نجی اسپتال… مزید پڑھیں

ملک بھی کنگلے ہوتے ہیں-محمد بلال غوری

بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ پاکستان معدنی ذخائر کی دولت سے مالامال ایک امیر ملک ہے مگر نااہل سیاسی قیادت کے باعث اس زیر زمین دولت سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا یہی وجہ ہے کہ ہم کشکول اٹھا کر دنیا بھر سے بھیک مانگتے پھرتے ہیں۔ایک اور دلچسپ مگر حیرت انگیز اتفاق یہ… مزید پڑھیں

تیل جو نوجوان لڑکوں میں پستان کے بڑھنے کا سبب بنتے ہیں

کیا لیونڈر یا اسطوخدوس اور چائے کے پودے سے کشید تیل نوجوان لڑکوں میں پستان یا چھاتی کے بڑھنے کا سبب ہیں؟ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان دو اقسام کے تیلوں میں آٹھ ایسے کیمیائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہارمونز کو متاثر کرتے ہیں۔ مردوں میں بڑے پستان کی بیماری ’گائنیکومیسٹیا‘… مزید پڑھیں