تازہ ترین
outline

تحریک انصاف Archives - Page 7 of 7 - آؤٹ لائن

ایون فیلڈ ریفرنسز،نیب گواہ رابرٹ ریڈلی پر جرح مکمل

اسلام آباد(آؤٹ لائن ڈیسک)احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے وکیل نے نیب کے غیرملکی گواہ رابرٹ ولیم ریڈلی پر جرح مکمل کرلی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کررہے ہیں،سابق… مزید پڑھیں

عمران خان کا نکاح یکم جنوری کو ہوا یا 18 فروری کو؟ دلہن کی دوست نے حقیقت بتا دی

لاہور(آئوٹ لائن مانیٹرنگ) عمران خان کی تیسری شادی کا میڈیا میں خوب غلغلہ ہےاور قیاس کے گھوڑے دوڑے دوڑائے جا رہے ہیں کہ آیا یہ شادی گزشتہ ماہ یکم جنوری کو ہوئی یا 18 فروری کو ہوئی، اور کیا 6 جنوری کو عمران خان کی شادی سے متعلق بریک کی گئی صحافی عمر چیمہ کی… مزید پڑھیں

پنجابی کا محاورہ یہ ہے-ہارون الرشید

پنجابی کا محاورہ یہ ہے: سونے والوں کو جگایا جا سکتا ہے، جاگتے آدمی کو کبھی نہیں۔ الیکشن 2008سر پہ آن پہنچے تو اچانک ایک دن پروفیسر احمد رفیق اختر نے کہا: کیا آپ شیخ رشید کے حلقے کا جائزہ لے سکتے ہیں؟ درویش حکم نہیں دیا کرتے۔ نرمی اور رسان سے فرمائش کرتے ہیں۔… مزید پڑھیں

زمیں میر و سلطاں سے بیزار ہے؟-ہارون الرشید

 اقبالؔ نے کہا تھا پرانی سیاست گری خوار ہے زمیں میر و سلطاں سے بیزار ہے زمیں میر و سلطاں سے کب بیزار ہو گی؟ جب تک نہیں ہو گی‘ نجات نہیں پائے گی۔ ”جنگ ایک ہنڈولا ہے‘‘۔ جناب علی کرم اللہ وجہ نے عمر فاروقِ اعظمؓ کو ایک مشورے کے ہنگام کہا تھا ”جو… مزید پڑھیں

لودھراں ضمنی الیکشن،اے ٹی ایم سیاست مسترد،مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیا

لودھراں (نمائندہ آئوٹ لائن ) لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں توقعات کے برعکس مسلم لیگ (ن) کے ایک غیر معروف امیدوار نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو شکست دیدی ہے ضلع لودھراں کے اس حلقے میں تیسری مرتبہ ووٹنگ پیر… مزید پڑھیں

اسماء قتل کیس کے ملزم کی گرفتاری پر عمران خان بھی چپ نہ رہے

اسلام آباد( نمائندہ آئوٹ لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مردان میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 4 سالہ بچی اسما کے ملزم کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ اسما قتل کیس میں کوئی شواہد… مزید پڑھیں