تازہ ترین
outline

تحریک انصاف Archives - Page 2 of 7 - آؤٹ لائن

روٹی نہیں کیک کھائو ،کے سفاک مشورے-نصرت جاوید

تیل اور گیس کے وزیر غلام سرورخان سے مناسب دُعا سلام رہی ہے۔ کچھ مشترکہ دوستوں کی وساطت سے چند آف دی ریکارڈ ملاقاتوں کا موقع بھی ملا۔ 1980کی دہائی سے وہ چودھری نثار علی خان کے بہت تگڑے ’’شریک‘‘ رہے ہیں۔ انتخابی سیاست کی حرکیات کو سمجھنے کی کوشش میں اکثر ان کی وجہ… مزید پڑھیں

تھوڑی سی معقولیت-حبیب اکرم

ساڑھے پانچ قیمتی مہینے ضائع کرنے کے بعد اب موہوم سی امید ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت معاشیات کے عملی تقاضوں کی طرف بھی متوجہ ہو گی۔ بنیاد اس خوش گمانی کی معاشی اصلاحات کا وہ پیکیج ہے جو منی بجٹ کی صورت میں وزیر خزانہ اسد عمر نے پیش کیا ہے۔ شاید کسی… مزید پڑھیں

بابا لوگ-حبیب اکرم

یہ کسے معلوم نہیں کہ جب خرچے آمدن سے بڑھ جائیں تو دو کام کرنا ہوتے ہیں: خرچے کم کیے جائیں اور آمدن کو بڑھایا جائے۔ یہ بھی ہر کوئی جانتا ہے کہ جب قرضے سر چڑھ جائیں اور لینے والے دروازے پر بیٹھے ہوں تو پہلا کام جھولی پھیلا کر مزید قرض لیا جاتا… مزید پڑھیں

فرموداتِ عمران اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت-محمد بلال غوری 

عمران خان نے جس نئے پاکستان کا خواب دیکھا اور پھر طویل سیاسی جدوجہد کے بعد اس کی بنیاد رکھی ،اس کا بنیادی فلسفہ ہی یہی تھا کہ سیاست اور کاروبار ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔بانی نیا پاکستان قوم کوغیر مبہم انداز میں لاتعداد مرتبہ یہ بتاچکے ہیں کہ اقتدار کے ذریعے ذاتی کاروبار… مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے ابتدائی پانچ ماہ کےدوران کتنا قرض لیا ،اعدادوشمار جان کر آپ کے طوطے اڑ جائیں

انتخابی مہم کے دوران اور اس سے پہلے تحریک انصاف قوم کو بتاتی رہی ہے کہ پیپلز پارٹی اور پھر مسلم لیگ (ن)کی حکومتوں نے ملک کو قرضوں میں جکڑکر رکھ دیا ہے مگر نئے پاکستان میں ملکی وقار گروی رکھ کر قرضے نہیں لیئے جائیں گے بلکہ خودانحصاری کی پالیسی اپنائی جائے گی۔ مگر… مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پہلا سال یا آخری سال؟-حبیب اکرم

غصہ، ماضی کو کوسنے دیے چلے جانا اور غیر متعین راستوں پر دوڑتے بھاگتے ہانپ جانا، ان تین عناصر کے سوا اب تک تحریک انصاف کی حکومت نے کیا دکھایا ہے؟ یہ سوال عمران خان کے چاہنے والوں سے پوچھو تو جواباً غصے سے کانپنے لگتے ہیں، بُرا بھلا کہنے لگتے ہیں اور پھر ہانپنے… مزید پڑھیں

لوٹ کھسوٹ کی کہانیاں اور دشوار ہوتے معمولات زندگی-نصرت جاوید

میری ناقص رائے میں بات اب نواز شریف اور آصف علی زرداری کو سیاست سے ’’مائنس‘‘ کرنے تک محدود نہیں رہی۔نواز شریف کے ضمن میں یہ عمل تو جولائی 2017ء میں ہوچکا ہے۔ پانامہ دستاویزات کے انکشاف کے بعد چلے طویل عدالتی عمل کے بعد وہ سپریم کورٹ کے ہاتھوں تاحیات نااہل ہوگئے۔ جیل کی… مزید پڑھیں

چراگاہ-ہارون الرشید

کسی بھی ملک میں ایسی لوٹ مار ہوئی ہوتی تو یہ سب لوگ جیلوں میں سڑ رہے ہوتے۔ تحریکِ انصاف کے بعض لیڈر بھی ۔ پاکستان میں مگر یہ جمہوریت کا سوال ہے ۔ آدمی کی روح چیخ اٹھتی ہے ۔ پورا ملک چراگاہ بن کے رہ گیا۔ یہ جمہوریت کا سوال ہے؟ امام شافعیؒ… مزید پڑھیں

یہ ہے نیا پاکستان!-حبیب اکرم

تحریک انصاف کے اندر اب یہ بات کھل کر ہونے لگی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بے پناہ حمایت کے باوجود عثمان بزدار پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ نہیں چلا پارہے۔ انہوںنے صوبے میں طاقت کا جو خلا پیدا کیا ہے اسے پُر کرنے کی کوششوں میں معاملات بگڑتے چلے جارہے ہیں ۔ایک طرف گورنر… مزید پڑھیں

آرزو سے فریب ِ آرزو تک-ڈاکٹر صفدر محمود

جمہوریت کو جڑ پکڑتے اور جمہوری عمل کو بلوغت کی منزلیں طے کرتے دہائیاں لگتی ہیں۔ جب تک جمہوری نظام پختہ نہیں ہوتا، روایات مضبوط نہیں ہوتیں، قانون کی حکمرانی پوری طرح نافذ یا مسلط نہیں ہوتی اور قوم قانون کی حکمرانی کو دل و دماغ سے تسلیم کر کے اس پر عمل کرنے کی… مزید پڑھیں