تازہ ترین
outline

تحریک انصاف Archives - آؤٹ لائن

ہارس ٹریڈنگ کی نشاۃ ثانیہ-حبیب اکرم

میں نے اسلام آباد میں دنیا ٹی وی کے بیوروچیف خاور گھمن کو کہا ”میرے لیے یہ تسلیم کرنا دشوار ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا جمہوری طور پر منتخب وزیراعظم ایسے لوگوں کے ایک گروہ سے ملاقات کرسکتا ہے جو حزبِ اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں اور مفادات کے عوض اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے… مزید پڑھیں

کتنے آدمی تھے؟-رئوف کلاسرا

نواز شریف کے دوبارہ جیل جانے کے بعد بحث چھڑ گئی ہے کہ انہیں جیل تک چھوڑنے کتنے لوگ گئے۔ حکومت فرما رہی ہے‘ دو تین ہزار سے زیادہ لوگ نہیں ہوں گے جبکہ نواز شریف کی پارٹی پچاس ہزار سے کم لوگ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ویسے نواز شریف صاحب کی جیل جانے… مزید پڑھیں

آخری فتح-حامد میر

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ایران میں وزیراعظم عمران خان کے کہے گئے کچھ الفاظ پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی لیکن اب دونوں ممالک… مزید پڑھیں

اپوزیشن دیوار سے لگ گئی‘ حکومت کی ستے خیراں-نصرت جاوید

’’ڈیل یا ڈھیل‘‘ کی سرگوشیاں کئی ہفتے چلیں۔ دریں اثناء نواز شریف صاحب کو خرابی صحت کی بنیاد پر چھ ہفتوں کی رہائی نصیب ہوئی۔ ان کی ضمانت ہو جانے کے بعد تاثر یہ فروغ پانے لگا کہ شہباز شریف کی Pragmaticتصور ہوئی حکمت عملی Deliverکرنا شروع ہو گئی ہے۔ اس حکمت عملی کی ستائش… مزید پڑھیں

سوالیہ نشان-خورشید ندیم

آٹھ ماہ میں عمران خان صاحب کے نظریات اور دعووں کے سامنے کئی سوالیہ نشان کھڑے ہو چکے ہیں‘ اور ان میں ہر روز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ عمران خان صاحب کے نظریات اور دعوے وقت نے مسترد کر دیے۔ جب انہیں تجربات کے ترازو پر پرکھا گیا، وہ کم وزن نکلے۔ مثال… مزید پڑھیں

’’سانپ‘‘ ابھی مرا نہیں-نصرت جاوید

اُردو کے ایک محاورے کے مطابق نماز بخشوانے جائو تو روزے گلے پڑجاتے ہیں۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ مگر معاملہ اس کے برعکس ہوا۔ دربار بنی گالہ کی راہداریوں میں ہوئی سرگوشیوں کی خبر رکھنے والوں کا دعویٰ تھا کہ عثمان بزدار صاحب کو محض وضاحتیں دینے کے لئے طلب نہیں کیا جارہا۔ مناسب… مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس میں 11 ارب ڈالر کا دعویٰ حقیقت یا سراب؟

تحریک انصاف کے رہنما برسراقتدار آنے سے قبل دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ پاکستانیوں کے آف شور اکائونٹس میں خطیر رقم موجود ہے جسے واپس لاکر ملک کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے بلکہ مراد سعید جو اب پوسٹل سروسز کے وفاقی وزیر ہیں وہ تو یہ دعویٰ بھی کر چکے ہیں کہ جب عمران… مزید پڑھیں

صوبہ جنوبی پنجاب اور نمبرز گیم-خالد مسعود خان

صوبہ جنوبی پنجاب کا کیا مستقبل ہے؟ ایمانداری کی بات ہے کہ مجھے ذاتی طور پر عمران خان سے اور کوئی توقع ہو یا نہ ہو‘ کم از کم صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کی حد تک میں پُر یقین تھا اور ابھی بھی پرُامید ہوں کہ اس سلسلے میں حقیقی پیش رفت عمران خان… مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت نے عرب شہزادوں کوتلورکے شکارکے لیئے12پرمٹ جاری کر دیئے

اگرچہ تحریک انصاف حکومت میں رہتے ہوئے عرب شہزادوں کو تلور کا شکار کرنے کے لیئے جاری ہونے والے اجازت ناموں پر کڑی تنقید کرتی رہی ہے مگر اب وفاقی حکومت نے عرب ممالک کے شاہی خاندانوں کے لیئے تلور کا شکار کرنے کے لیئے کم از کم 12 پرمٹ جاری کر دیئے واضح رہے… مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے 6 ماہ کے دوران 3200ارب روپے قرض لے لیا

تحریک انصاف بطور اپوزیشن قرضے لینے پر تنقید ضرور کیا کرتی تھی لیکن اقتدار میں آتے ہی پی ٹی آئی نے سابقہ تمام حکومتوں کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور 6 ماہ کے دوران 3200ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لیا گیا ہے اور یہ کسی سیاسی مخالف کے اعداد و شمار نہیں بلکہ خود… مزید پڑھیں