تازہ ترین
outline

بہاولپور Archives - آؤٹ لائن

بہاولپور،شدت پسندی میں لتھڑے طالب علم نے اختلاف رائے پر انگریزی کے پروفیسر کو مارڈالا

بہاولپور کے ایس ای کالج میں تب قیامت گذر گئی جب شدت پسندانہ سوچ میں لتھڑے ایک طالب علم نے اپنے استاد اور شعبہ انگریزی کے سربراہ پروفیسر خالد حمید کو محض اس لیئے چھریوں کے وار کرکے مارڈالا کہ اس کے خیال میں نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں ویلکم پارٹی دینا غیر… مزید پڑھیں

بہاولپور:حکومتِ پنجاب کا جیش محمد سربراہ مسعود اظہر کے زیر انتظام مدرسے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

حکومت ِ پنجاب کی جانب سے کالعدم جہادی تنظیم جیش محمد کے بہاولپور میں چل رہے مدرسے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ مدرسے کا انتظام چلانے کے لیئے ایڈمنسٹریٹر کا تقرر کر دیا گیا ہے صوبائی حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب نے… مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کا کھیل-سلیم صافی

کوئی بیوقوف ہی اس رائے سے اختلاف کرسکتا ہے کہ پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبے بننے چاہئیں۔ اس میں بھی دو رائے نہیں ہوسکتیں کہ پنجاب کی آبادی کے حجم کی وجہ سے پاکستان کی فیڈریشن عدم توازن کا شکار ہے اور اس میں توازن لانے کے لئے اسے تقسیم کرنا عقل کا… مزید پڑھیں

جوتوں کے بعد ٹماٹر اور انڈے، عائشہ گلالئی پر بہاولپور میں انڈے اور ٹماٹر پھینکے گئے

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی بہاولپور آمد پر پی ٹی آئی کی خواتین نے ان پر انڈے اور ٹماٹر پھینکے۔ عائشہ گلالئی ‘صوبہ بہاولپور بحالی تحریک’ کی دعوت پر بہاولپور کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرنے کے لیے پہنچیں تو پہلے سے منتظر پی ٹی آئی کی خواتین… مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)کا بہاولپور میں جلسہ ،نوازشریف نے بغاوت کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے ضلع بہاولپور میں بھرپور جلسے کے ذریعے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا اور اس موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آگے جانے لگتے ہیں کہ کوئی آکر کلہاڑا مار دیتا ہے اور ہم پھر پیچھے چلے جاتے ہیں ستر سالوں سے جو ہو رہا ہے… مزید پڑھیں