تازہ ترین
outline

بھارتی پائلٹ Archives - آؤٹ لائن

’’اندر گھس کر ماریں گے‘‘ والی لاف زنی-نصرت جاوید

کئی بار ذکر کرچکا ہوں۔میرے صحافتی کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں 1984ء کے دوران بہت بڑا بریک اس وقت آیا جب اندراگاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں ہوئے عام انتخابات کو زندگی میں پہلی بار اس ملک میں جاکررپورٹ کرنے کا موقعہ نصیب ہوا۔دلی اُترا تو وہاں کسی ایک شخص سے بھی شناسائی نہیں… مزید پڑھیں

گلاس توڑا بارہ آنے-رئوف کلاسرا

وہی شاہد بھائی کا اسلام آباد میں گھر اور ہماری رات گئے پناہ گاہ‘ جہاں ہم سب دوست ارشد شریف، عدیل راجہ، علی، ضمیر حیدر، خاور گھمن ویک اینڈ پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ شاہد بھائی بھی اسلام آباد کے چند گنے چنے مہمان نواز دوستوں میں سے ایک ہیں۔ دوستوں کو ہوسٹ کرنے پر ہر… مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کیساتھ چل رہی خاتون کون ہیں؟

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن کو جمعہ کے روز واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کر دیا گیا مگر ان سے جڑی باتوں کی گونج اب بھی میڈیا پر سنائی دے رہی ہے اور یہ سوال سرحد کے دونوں طرف اٹھایا جا رہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کیساتھ چل رہی وہ خاتون کون تھیں جو… مزید پڑھیں

گرفتار بھارتی پائلٹ کون ہے؟اس نے ابتدائی بیان میں کیا کہا ؟

پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے جن بھارتی طیاروں کو مارگرانے کے بعد دو پائلٹس کو گرفتار کیا تھا ان میں سے ایک پائلٹ کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ دوسرا زخمی حالت میں سی ایم ایچ میں زیر علاج ہے گرفتار بھارتی پائلٹ کی جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق اس… مزید پڑھیں