تازہ ترین
outline

بنگلہ دیش Archives - آؤٹ لائن

بھول جانا اچھا لگتا ہے-امرجلیل

آپ جانتے ہیں کہ پہلے پہل نیا پاکستان کب بنا تھا تھا؟ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ چودہ اور پندرہ اگست انیس سو سینتالیس کی درمیانی شب رات کے ٹھیک بارہ بجے پاکستان عالم وجود میں آیا تھا، لہٰذا ہم سب کے لئے نیا پاکستان تھا، وہی نیا پاکستان تھا، آپ کا جواب… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ترقی کا راز؟-محمد بلال غوری

چند روز قبل معروف دانشور پرویز ہود بھائی نے سوال اُٹھایا کہ وہ بنگالی جنہیں ہم ’’نالائق‘‘ اور ’’ہڈ حرام‘‘ کہتے تھے ،ترقی کی دوڑ میں ہم سے آگے کیسے نکل گئے ؟ہمیں اپنے پاکستان کا دیگر ممالک سے موازنہ کرنے کا بہت شوق ہے ،کبھی بھارت سے تقابل کرتے ہیں ،کبھی جاپان کی مثالیں… مزید پڑھیں

یادوں کے جھروکوں سے!-امرجلیل

مجھے دن یاد نہیں ہے، مجھے تاریخ یاد نہیں ہے۔ بہت پرانی بات ہے مگر مجھے مہینہ یاد ہے، مجھے سن یاد ہے۔ مہینہ تھا دسمبر کا اور سن تھا انیس سو اکہتر (1971ء)! میں ریڈیو پاکستان کراچی کی طرف سے ’’اک اک اسکول‘‘ میں اینٹی سبوتاژ (Anti-Sabotage) یعنی تخریب کاری کے توڑ کی ٹریننگ… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش،دوبارہ الیکشن کا مطالبہ مسترد،الیکشن کمیشن نے حسینہ واجد کو فاتح قرار دیدیا

بنگلہ دیش کے متنازع ترین انتخابات میں وزیراعظم حسینہ واجد کو فاتح قرار دیدیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا تھا کہ نگران حکومت بنا کر دوبارہ شفاف انتخابات کروائے جائیں اب تک… مزید پڑھیں

دسمبر کا مہینہ اور تاریخ کا عبرت کدہ-ڈاکٹر صفدر محمود

زندگی رواں دواں ہے۔ قومی قافلے چلتے رہتے ہیں اور منزلیں طے ہوتی رہتی ہیں۔ اس طرح کچھ واقعات، حادثات اور فتوحات تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں اور بار بار اپنی یاد دلاتی رہتی ہیں۔ انسان بنیادی طور پر حال میں زندہ رہتا ہے اس لئے خود اسے بعض اوقات اندازہ نہیں ہوتا کہ… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستان ایشیا کپ سے آئوٹ

ابوظہبی میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے اور اب فائنل میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ… مزید پڑھیں

ایشیا کپ،مایوس کن آغاز کے باوجود بنگلہ دیش پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دینے میں کامیاب

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں نہایت مایوس کن آغاز کےباوجود بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کو 240 رنز کا معقول ہدف دینے میں کامیاب ہو گئی ہے ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت… مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فیصلہ کن میچ، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ ، تیسری وکٹ گرگئی

 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا فیصلہ کن میچ جو ابو ظہبی میں کھیلا جا رہا ہے اس میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 12 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ گر گئی ہے اس سے قبل ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش ٹیم کے… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے بعد کشیدگی ،انٹرنیٹ سروس معطل

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بس حادثے کے دوران دو طلبہ کی ہلاکت کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے اور حکومت نے صورتحال کنٹرول کرنے کے لیئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے واضح رہے کہ گذشتہ اتوار کو ایک تیز رفتار بس نے ایک لڑکے… مزید پڑھیں

سید افتخار مرشد کی یاد میں-حامد میر

یہ مارچ1972ءکی دوپہر تھی۔ میڈرڈ کے پاکستانی سفارتخانے کے ایک نوجوان تھرڈ سیکرٹری کے چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں فون کی گھنٹی بجی نوجوان تھرڈ سیکرٹری نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے کال کرنے والے نے بتایا کہ اس کا نام بیدی ہے اور وہ میڈرڈ کے بھارتی سفارتخانے میں سیکنڈ سیکرٹری ہے۔ پاکستانی تھرڈ… مزید پڑھیں