تازہ ترین
outline

بلاول بھٹو زرداری Archives - آؤٹ لائن

کالعدم تنظیموں کے بجائے دہشتگردی کے متاثرین کو قومی دھارے میں لایا جائے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ ملک کی تمام قوتوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ قومی دھارے میں لانا ہے تو دہشت گردی کے متاثرین کو لائیں کالعدم تنظیموں کو نہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہزار گنجی خودکش حملے میں جاں بحق ہزارہ برداری کے لواحقین سے… مزید پڑھیں

آئی ایم سوری!-حامد میر

ایک پُر اعتماد طالبہ نے بڑے مہذب انداز میں مجھ سے ایسا سوال پوچھ ڈالا جس کا فوری طور پر میرے پاس کوئی جواب نہ تھا اور میں بہت مشکل میں پڑ گیا۔ طالبہ کے چہرے پر کوئی مسکراہٹ تھی اور نہ ہی شرارت۔ اس کی آنکھوں میں جستجو کے ساتھ ساتھ مجھے کچھ پریشانی… مزید پڑھیں

بلاول کی سیاست-نصرت جاوید

بلاول بھٹو زرداری نے ابھی تک کوئی سرکاری منصب حاصل نہیں کیا مگر احتساب بیورو میں طلب کرلئے گئے ہیں۔ متوازی عدالت لگانے کی مجھے عادت نہیں۔ان کے طلب کرنے کی جووجوہات ہیں وقت گزرنے کے ساتھ ہمارے سامنے آنا شروع ہوجائیں گی۔ یہ قصہ کسی منطقی انجام تک پہنچے تو رائے دینے میں آسانی… مزید پڑھیں

کچھ ادارے ابھی بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں مصروف ہیں،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو پر شدید نوعیت کے الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ادارے اب بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں ملوث ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کے لیئے سندھ اسمبلی پینچے اور… مزید پڑھیں

بلاول نے نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی درخواست دیدی

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف جن کی علالت اور موزوں علاج کی سہولت فراہم نہ کیئے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں ،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان سے جیل میں ملاقات کرنے کے لیئے پنجاب حکومت کو باقاعدہ درخواست دیدی ہے ٹی وی چینلز کےمطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی… مزید پڑھیں

لیاری کے مقامی لوگوں سے ملنے والے اینکرز-نصرت جاوید

ہماامیر شاہ ایک خوش مزاج وخوش شکل اینکر ہیں۔ کچھ عرصہ ایک چینل میں میری کولیگ بھی رہیں۔ اِن دنوں جیو ٹی وی کے لئے مارننگ شو کرتی ہیں جس میں ان کا ساتھ دینے والے اینکر بھی اپنے خوش گوار انداز کی وجہ سے مجھے بہت پسند ہیں۔ غالباً ان کا نام عبداللہ سلطان… مزید پڑھیں