تازہ ترین
outline

بالاکوٹ Archives - آؤٹ لائن

’’اندر گھس کر ماریں گے‘‘ والی لاف زنی-نصرت جاوید

کئی بار ذکر کرچکا ہوں۔میرے صحافتی کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں 1984ء کے دوران بہت بڑا بریک اس وقت آیا جب اندراگاندھی کے قتل کے بعد بھارت میں ہوئے عام انتخابات کو زندگی میں پہلی بار اس ملک میں جاکررپورٹ کرنے کا موقعہ نصیب ہوا۔دلی اُترا تو وہاں کسی ایک شخص سے بھی شناسائی نہیں… مزید پڑھیں

مگر بالاکوٹ میں تو کوئی میڈیکل کالج ہی نہیں

بھارتی میڈیا بالاکوٹ حملے میں ہلاکتوں کے دعوے کو سچ ثابت کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہا ہے لیکن ابھی تک اس قسم کی کوششیں بری طرح ناکام ہوئی ہیں چند روز قبل بھارتی میڈیا نے ایک مبینہ آڈیو ٹیپ جاری کی جس میں دو لوگ ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے حملہ کرنے… مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملہ،لاشیں گننا ہماراکام نہیں،کتنی ہلاکتیں ہوئیں ،حکومت بتائے گی،بھارت کے نئے ایئر چیف کا بیان

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ بھی بالاکوٹ حملے پر بھارتی دعوئوں کا تسلی بخش جواب نہیں دے سے اور انہیں یہ کہہ کر جان چھڑانا پڑی کہ لاشیں گننا ہمارا کام نہیں ،ہم نے ہدف کو نشانہ بنایا ،کتنے لوگ مرے یہ حکومت بتائے گی بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ بی ایس دھنوا نے پہلی… مزید پڑھیں

وار،چھوڑ نہ یار !-محمد بلال غوری

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ کے علاقے ’’جبا‘‘تک پہنچنے کے بعد دُم دبا کر بھاگ نکلے مگر میری طرح بیشتر پاکستانی سخت تلملاہٹ کا شکار تھے ۔ دل میں ایک کسک اور خلش سی تھی کہ بھارت کو سبق سکھانے کے لیئے ان میں سے ایک آدھ طیارہ… مزید پڑھیں