تازہ ترین
outline

ایوب خان Archives - آؤٹ لائن

Featured Video Play Icon

فوج کو سیاست اور کاروبار میں گھسیٹنے کا سہرا جنرل ایوب خان کے سر جاتا ہے

مجموعی طور پرپاکستان کے تیسرے مگر پہلے مقامی سپہ سالار جنرل ایوب خان نے 17جنوری1951ء کو افواج پاکستان کی کمان سنبھالی اور پھر 26اکتوبر1958ء تک کمانڈر انچیف کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے ،آئیے نظر ڈالتے ہیں ان کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر۔ تاجِ برطانیہ نے تقسیم ہند کے وقت فسادات کی روک تھام… مزید پڑھیں

ایوب خان کے ’’سنہری دور‘‘کی حقیقت-بلال غوری

ہم پاکستانی بہت فیاض اور دان دتار لوگ ہیں ،باالخصوص ڈکٹیٹرز کے معاملے میں تو ہم کچھ زیادہ ہی دیالو ،خطاپوش اور خطا بخش پائے گئے ہیں۔ہم زندہ ڈکٹیٹرز کیساتھ تو انتہا درجے کی رحمدلی سے پیش آتے ہی ہیں لیکن جب کوئی ڈکٹیٹر وفات پاجاتا ہے تو ہم اسے قومی پرچم میں لپیٹ کر… مزید پڑھیں

بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا-ہارون الرشید

جولاہا کپڑا بنتا ہے، ایک ایک دھاگہ۔ مزدور عمارت بناتے ہیں، ایک اینٹ پر دوسری اینٹ۔ حتیٰ کہ جلال و جمال جھلکتا ہوا۔ بہت مشکل ہے دنیا کا سنورنا تری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان میں کیا کوئی مماثلت ہے؟ اتنی تو بہر حال کہ عمران خان… مزید پڑھیں

خوشی کا راز-ایاز امیر

اِس عنوان سے برٹرینڈ رسیل (Bertrand Russell) کا ایک مضمون ہے جس میں اُنہوں نے کئی چیزوں کا ذِکر کیا ہے کہ خوشی کی زندگی گزارنا ہو تو یہ چیزیں ہونی چاہئیں۔ ایک بات پہ اُنہوں نے زور دیا کہ انسان کا نظامِ ہاضمہ ٹھیک ہو کیونکہ اگر یہ کمزور یا خراب ہو تو اور… مزید پڑھیں

پُرانا پاکستان ہی بہتر نیا پاکستان ہوتا-ایاز امیر

پلاسٹک کے شاپروں سے پہلے والا پاکستان‘ جب ندی نالے نسبتاً صاف ستھرے ہوا کرتے تھے‘ اُنہیں نام نہاد ترقی کی وبا نہیں لگی تھی‘ حدود آرڈیننس سے پہلے کا پاکستان جب شب کی کارروائیوں پہ وہ قدغنیں نہ تھیں جو اَب مملکتِ خدا داد کی روایات بن چکی ہیں‘ وہ پاکستان جب کسی مقدار… مزید پڑھیں

ہماری برآمدات کیوں نہ بڑھ سکیں-ظفر محمود

شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے آخری دنوں میں برآمدی مراعات کے جاری پروگرام کی مدت میں اضافہ کر دیا۔ حالات کے مطابق شاید یہ ضروری تھا مگر خوشی نہیں ہوئی۔ کب تک عارضی امداد کا سہارا درکار رہے گا۔ یہ مسئلہ ایک طویل مدتی لائحہ عمل کا متقاضی ہے۔ پاکستان کی برآمدات کے فروغ… مزید پڑھیں

اللہ ان پہ رحم کرے-ہارون الرشید

نون لیگ نادانی کے راستے پر ہے۔ تمام انسانوں کو کوئی دھوکہ دے سکتا ہے اور نہ بلیک میل کر سکتا ہے۔ مخالفین ہی نہیں وہ تو ججوں اور جنرلوں کو پامال کرنے کا خواب بھی دیکھ رہے ہیں۔ اللہ ان پہ رحم کرے۔ پوری زندگی میں جو سب سے زیادہ شفیق اور مہربان آدمی… مزید پڑھیں