تازہ ترین
outline

ایران Archives - Page 2 of 2 - آؤٹ لائن

ایران کو لگام ڈالنا امریکہ اور اسرائیل کا فرض ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران کو لگام ڈالنا امریکہ اور اسرائیل کا فرض ہے ،جوہری معاہدے کے نتیجے میں ایران کی ہمت بڑھی ہے اور اب وہ ہر جگہ جارحیت کرتا پھر رہا ہے جس میں ہماری سرحدیں بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو… مزید پڑھیں

خواتین کے فٹبال میچ دیکھنے کے حوالے سے کیا ایران سعودی عرب کی تقلید کریگا؟

تہران(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرح ایران مٰن بھی خواتین کو کئی ایک پابندیوں کے تحت زندگی گزارنا پڑتی ہے، سعودی خواتین اب ناصرف سینما جا سکتی ہیں بلکہ ڈرائیونگ کر سکتی ہیں اور اسٹیڈیم میں میچ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ اب ایران نے بھی خواتین کے لیے بھی فٹبال سٹیڈیم کے دروازے کھولنے کا… مزید پڑھیں

گوادر پورٹ چین کو دینے کا غصہ ؟ایران نے چاہ بہار پورٹ بھارت کو ٹھیکے پر دیدی

تہران (آئوٹ لائن ڈیسک) پاکستان کی گوادر بندرگاہ آپریشنل ہونے پر ہمسایہ ممالک کو پریشانی تو لاحق تھی ہی مگر اب ایران نے بھارت کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتے ہوئے اپنی چاہ بہار پورٹ بھارت کو ٹھیکے پر دینے کا اعلان کر دیا ہے یہ فیصلہ ہفتہ کے روز ایرانی صدر حسن روحانی کی نیو… مزید پڑھیں