outline

ایران Archives - آؤٹ لائن

پاکستان اور ایران کا دراندازی کی روک تھام کے لیئے مشترکہ ریپڈ ایکشن فورس بنانے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے دراندازی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر سرحدوں اور سرحدی محافظوں کی حفاظت کے لیئے جوائنٹ ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام پر اتفاق کیا ہے تاہم ابھی تک اس فورس کے خدوخال واضح نہیں کیئے گئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے موقع پر اس بات پر… مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،کھرا ایران کی طرف نکلتا ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ کوسٹل ہائی وے پر اوڑمارہ کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کو بسوں سے اتار کر نشانہ بنانے کی واردات کا کھرا ایران کی طرف نکلتا ہے اور اس پر ایرانی سفارتخانے سے احتجاج کیا گیا ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس… مزید پڑھیں

شکریہ مودی جی-سلیم صافی

مستقبل کا حال اللہ جانتا ہے اور اُس کے بارے میں حتمی بات نہیں کی جا سکتی۔ بعض اوقات کوئی ایک واقعہ اور حادثہ بھی بڑے سانحات کو جنم دے دیتا ہے۔ یوں بھی ہوتا ہے کہ پہلے قیادت خود جذباتی فضا بنا لیتی ہے اور اس کا ارادہ معاملے کو ایک خاص حد سے… مزید پڑھیں

جذبات یا دانش؟-ہارون الرشید

ایران نہ عرب، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو اپنے فیصلے خود کرنا ہوں گے۔ بے شک عدل کے ساتھ۔ مگر خوف یاہیجان میں موزوں تجزیہ ممکن ہوتا ہے اور نہ کارگر حکمت عملی کی تشکیل۔ اللہ کی کائنات میں حکمرانی دانش کی ہے، جذبات کی نہیں۔ حکومت پہ نکتہ چینی بجا۔ اپنے گریباں… مزید پڑھیں

ایران میں فوجی پریڈ کی تقریب پر فائرنگ ،اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک

ایران کے جنوبی شہر صوبہ آہواز میں فوجی پریڈ کی تقریب کے دوران حملے میں 8 فوجی ہلاک جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حملہ آوروں نے فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں اور انھوں نے پارک کے پیچھے سے حملہ کیا-فائرنگ تقریباً دس… مزید پڑھیں

چین کے تین متحارب ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات استوار ہونے کی حیرت انگیز کہانی

چین معاشی میدان میں تو پوری دنیا پر سبقت حاصل کر ہی چکا ہے مگر اب سفارتکاری کے میدان میں بھی چین کا ڈنکا بج رہا ہے کیونکہ گزشتہ چند برس کے دوران چین نے تین ایسے متحارب ممالک کیساتھ خوشگوار تعلقات استوار کیئے ہیں جو ایک دوسرے کیساتھ بیٹھنےاور بات کرنے کے روادار نہیں-… مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ایران پر حملے کی دھمکی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں ایران پر آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران فوجی حملے کر سکتا ہے۔ ایک خبررساں کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل کے ساتھ گفتگو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ… مزید پڑھیں

‘اعترافی بیان نہ دیا تو تمہاری آنکھوں کے سامنے تمہاری بیوی کی عصمت دری کریں گے’

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران میں ایک صوفی سلسلے سے تعلق رکھنے والے 8 افراد نے جیل میں حکام کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کر دی ہے۔ ان افراد کو گزشتہ ماہ احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار… مزید پڑھیں

ایران میں عدلیہ سابق صدر احمدی نژاد کے گرد گھیرا کیوں تنگ کر ہی ہے؟

ایران میں حکام نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے نائب اسفند یار رحیم مشائی کو گرفتار کر لیا ہے۔ دو روز قبل سابق صدر احمدی نژاد کے سابق معاون برائے ایگزیکٹو افیئرز حمید بقائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ مشائی کی گرفتاری کا انکشاف ہفتے کے روز تہران میں استغاثہ کے جنرل… مزید پڑھیں

خطبہ جمعہ کے دوران کسانوں نے امام کی طرف پیٹھ کیوں پھیری؟

ایران کے شہر اصفہان کی ایک مسجد میں مقامی کسانوں کی جانب سے انوکھا احتجاج کیا گیا۔ گزشتہ روز کاشت کاروں نے مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر اس وقت مسجد کے پیش امام اور خطیب کی طرف پیٹھ پھیر لی جب اس نے جمعہ کا خطبہ شروع کیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… مزید پڑھیں