تازہ ترین
outline

آئین Archives - آؤٹ لائن

جناب عالی!-سہیل وڑائچ

اِس میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کہ جناب عالی بہت پڑھے لکھے ہیں، آئین پر مکمل دسترس رکھتے ہیں، کرپشن سے کوسوں دور ہیں، اِسی لئے کرپشن سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ جناب بہت ہی دلیر ہیں۔ سو خطرات ہوں، جسے صحیح سمجھتے ہیں وہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تاریخ کا تاج آپ… مزید پڑھیں

بچوں کو کیوں چھوڑ دیا؟-یاسر پیرزادہ

پھر اپنی کرائم رپورٹنگ کا دور یاد آیا۔ 1993ءکی بات ہے لاہور کے ایک نواحی گاؤں مناواں، میں ایک پولیس مقابلہ ہوا، حسب روایت سب ’’مجرمان‘‘ مارے گئے اور کسی پولیس والے کو خراش تک نہ آئی۔ کامیاب پولیس مقابلے کے بعد ایس پی سی آئی اے نے (جو غالباً اب وفات پا چکے ہیں)… مزید پڑھیں

آئین کو اونگھ نہیں آتی-وجاہت مسعود

چیف جسٹس ہردلعزیز اپنا سنکھ پھونک کے رخصت ہوئے۔ نقیبوں نے عہد نو کے نقارے پہ چوٹ کی۔ نامزد قاضی القضاہ کا جلوس، جلال پادشاہی اور سطوت اختیار کے جلو میں نمودار ہوا۔ آواز نفیری اور تاشے کی دم بہ دم بلند ہوتی جاتی ہے۔ درویش بے نشاں نے اپنی بانسری ہونٹوں سے الگ کر… مزید پڑھیں

مستقبل کا لائحہ عمل-عمار مسعود

کسی بھی ٹاک شو میں چلیں جائیں یا اس بحث کا نظارہ ٹی وی پر دیکھ لیں جو ہر روز شام سات بجے سے رات گئے تک چینلوں پر ہو رہی ہوتی ہے، اس میں سوائے الزام تراشی کے کچھ نہیں ملتا۔ ہر کسی کو دوسرے سے شکوہ ہے۔ وہ سیاسی جماعتیں جو اپوزیشن میں… مزید پڑھیں

میں آئین ہوں-سہیل وڑائچ

میری عمر 45سال ہے،والدین نے میرا نام پاکستان کا آئین رکھا تھا۔ مجھے اس دنیا کے سامنے لانے سے پہلے آئین سازوں نے دنیا بھر کے آئین پڑھے، برطانیہ کی پارلیمانی روایات، بھارت کی فیڈریشن ،امریکہ کے صدارتی نظام اورا سکینڈے نیویا کی سوشل ڈیموکریسی کے مثبت پہلوئوں سے میری شکل ترتیب دی گئی۔ قائد… مزید پڑھیں

گاڑی دودھ سے نہیں چلتی-سہیل وڑائچ

دودھ نور ہے، کھیر ہے، خدائی نعمت ہے، مگر کوئی اس نور سے گاڑی چلانے کی کوشش کرے تو ناکام ہوگا۔ دودھ کی عظمت ا پنی جگہ مگر گاڑی چلانے کے لئے بہرحال ڈیزل اور پٹرول ہی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ دنیا قوانین قدرت کے تحت چلتی ہے کسی کی خواہش ، زور زبردستی… مزید پڑھیں

خام مال-امر جلیل

آپ، میں اور ہم جیسے سب لوگ پاکستانی سیاست کا خام مال ہیں۔ خام مال کا مطلب سمجھتے ہیں نا آپ؟ چلئے ایک دو مثالوں سے ہم خام مال کا محاورہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ مٹھائی کھاتے ہیں نا؟ اگر کسی وجہ سے نہیں بھی کھاتے پھر بھی آپ نے مٹھائی کا نام… مزید پڑھیں