تازہ ترین
outline

انٹرویو Archives - آؤٹ لائن

آصف زرداری کا انٹرویو کس نے رکوایا ؟

سابق صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے کو آرہا ہے مگر یہ معلوم نہیں ہو پا رہا کہ انٹرویو روکنے کے احکامات کس نے دیئے آصف زرداری جو پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی میں تھے اور وہاں معروف صحافی… مزید پڑھیں

مجھے تو اس عدم دلچسپی نے پریشان کر دیا-نصرت جاوید

ٹی وی صحافت کی وجہ سے ایک اصطلاح متعارف ہوئی ہے: نیوزسائیکل (News Cycle)۔اس کی وجہ سے خبروں اور حالاتِ حاضرہ کے دھندے سے متعلق لوگوں کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کم از کم 36گھنٹوں اور زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے کے دوران میڈیا نے مجموعی طورپر کن موضوعات پر اپنی توجہ مرکوز رکھی… مزید پڑھیں

اب صرف دعائے خیر ہی کی جا سکتی ہے-نصرت جاوید

صاف گوئی ایک بہترین وصف ہے۔ عام افراد اسے اپنی زندگی میں اختیار کرلیں تو معاشرہ بہتر ہوجاتا ہے۔ ہیجان سے محفوظ رہتا ہے۔ سفارت کاری کے مگر اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ کسی زمانے میں کہا جاتا تھا کہ کامیاب ترین سفیر وہ ہے جو کسی غیر ملکی کے ساتھ گفتگو کے دوران اپنے ملک… مزید پڑھیں

ژولیدہ فکری-ہارون الرشید

اقتدار‘ شہرت اور دولت سے ایک غیر معمولی اور غیر ضروری اعتماد جنم لیتا ہے‘ اکسانے والا اعتماد۔ اس کے شر سے بچنا چاہیے۔ کہ قدم ڈگمگاتے ہیں تو کبھی راستے ہی بدل جاتے ہیں۔ منزل ہی کھوٹی ہو جاتی ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں نون لیگ کے مشاہداللہ نے جو لب و لہجہ اختیار… مزید پڑھیں

نواز شریف کو بولنے دو!-رئوف کلاسرا

لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے نوازشریف کی تقریروں پر پابندی کے معاملے کا سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ملک کے سابق وزیراعظم کبھی ذاتی فائدے نقصان کے علاوہ بھی بولنے کے شوقین ہیں؟ یہ سوال مجھے اس لیے یاد آیا کہ پچھلے سال… مزید پڑھیں