تازہ ترین
outline

انتخابات Archives - Page 3 of 3 - آؤٹ لائن

انتخابی درجہ حرارت-امر جلیل

یہ سن کر آپ حیران نہ ہوں کہ جہاں میں رہتا ہوں وہاں اکثر لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں۔میں اپنے ملک کی بات نہیں کررہا۔ہر دور کے حاکموں کی طرح موجودہ دور کے حاکموں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ملک نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی ہے۔ہمارا ملک… مزید پڑھیں

متوقع انتخابات سے لگائی گیم۔ بہلاوا اور سراب-نصرت جاوید

سیاست میں اُلجھے فریقین کا ا یک ”شریک“ ہوا کرتا ہے۔ بسا اوقات اس سے نفرت اتنی شدید ہوجاتی ہے کہ کوئی ایک فریق اپنے ”شریک“ کی دیوار کو ہر صورت گرانا چاہتا ہے چاہے پنجابی محاورے کے مطابق خود بھی گری ہوئی دیوار کے ملبے تلے آجائے۔ ”شریک“ کا ذکر چھڑا ہے تو خیال… مزید پڑھیں

کسی قسم کے مارشل لا کی گنجائش نہیں ،انتخابات وقت پر ہونگے ،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ الیکشن کے التوا کی آئین میں گنجائش نہیں ہے اور میرے ہوتے آئین سے انحراف نہیں ہوگا لہٰذا آئین کے مطابق الیکشن وقت پر ہی ہوں گے۔ اسلام آباد میں عاصمہ جہانگیر کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ اس وقت… مزید پڑھیں

وزیر اعظم صاحب اور عزت کی تلاش-صفدر محمود

ارادہ تھا کہ آج 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے کچھ مستند وضاحتیں لکھوں گا لیکن دریں اثناء ہمارے وزیر اعظم صاحب کے مجاہدانہ بیان نے ساری توجہ اپنی طرف مبذول کرالی ہے۔ وزیر اعظم صاحب کے بیان میں ہماری سیاست کی دکھتی ہوئی رگ کی دھڑکن بھی سنی جاسکتی ہے اور اس بیان کو… مزید پڑھیں

نوازشریف اور چوہدری نثار علی خان-سلیم صافی

پہلے اقتدار کا نشہ اور اب مقبولیت کا زعم ۔ یہی وجہ ہے کہ شریف خاندان آج بھی خوداحتسابی اور گریبان میں جھانکنے پر آمادہ نہیں ۔محترمہ کلثوم نوازشریف کی علالت، اپنی والدہ کی تیمارداری کے لئے مریم نوازکو پیشی سے استثنیٰ نہ ملنااور پے درپے عدالتی پیشیوں جیسے معاملات دیکھتے ہیں تو مظلوم نظرآتے… مزید پڑھیں

قائد اعظم ثانی؟-ڈاکٹر صفدر محمود

لیڈر ہو یا کوئی بھی اہم شخصیت، وہ اپنے کارناموں، کردار، عظمت، ایثار اور کامیابیوں سے تاریخ میں اور لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی اور جگہ پاتی ہے۔ قائد اعظم بابائے قوم اور بانی پاکستان ہیں۔ وہ اپنی ذہانت، سیاسی کردار اور کامیابیوں کے سبب عالمی لیڈروں اور تاریخ ساز شخصیات میں شمار ہوتے… مزید پڑھیں

اٹلی میں انتخابات نااہل قرار دیئے گئے برلسکونی توقعات کے برعکس اکثریتی ووٹ لینے میں کامیاب

روم اٹلی ميں اتوار کو عام انتخابات کے لیئے ووٹنگ ہوئی-انتخابات کے غير حتمی نتائج کے مطابق ملک کی تين بڑی سياسی جماعتوں ميں سے کسی ایک کو بھی اتنی عوامی تائيد حاصل نہيں ہو سکی کہ وہ تنہا حکومت سازی کر سکے جس کے بعد يہ واضح نہيں کہ کس قسم کی اتحادی حکومت… مزید پڑھیں

ناکام مفروضے ؟-عمار مسعود

مسلم لیگ ن میں جو مفروضہ اور سازشی کہانیا ں چل رہی ہیں ان کے مطابق نواز شریف کی نااہلی کے اقدام کے بعد اس سازشی کہانی کے تمام کردار بغاوت پر آمادہ نظر آتے ہیں۔ کچھ بھی وہ نہیں ہو رہا جس کے لئے کہانی لکھی گئی تھی۔ کچھ بھی وہ نہیں ہو رہا… مزید پڑھیں