تازہ ترین
outline

انتخابات Archives - Page 2 of 3 - آؤٹ لائن

عمران خان کی کامیابی پر جمائما بھی خوشی سے نہال ،اپنی مسرت کا اظہار کیسے کیا ؟

عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کی کامیابی پرنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور عمران خان کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے جمائما کا کہناہے کہ 22سال کی جدوجہداورقربانیوں کےبعدمیرےبیٹوں کےوالدپاکستان کے… مزید پڑھیں

اِس ہنگامے سے کیا اُمید؟-ایاز امیر

اِس عمر میں کافی زمانہ دیکھ چکے ہیں۔ جوانی کے ایام میں جب انتخابات کی ریت چلی تو اِن سے بہت توقعات اور اُمیدیں وابستہ کرتے تھے ۔ جس شب ذوالفقار علی بھٹو نے عنانِ اقتدار سنبھالا اور اُس دور کے جرنیل مشرقی پاکستان کے سانحے کے بعد رسوا ہوئے تو پختہ اُمید تھی کہ… مزید پڑھیں

انتخابات کا دن آن پہنچا ،قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیئے پولنگ کا سلسلہ جاری

پاکستان میں عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کا دن آن پہنچا ہے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیئے پولنگ کا آغاز صبح آٹھ بجے ہو رہا ہے اور یہ سلسلہ شام چھ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 10 کروڑ 50 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ… مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے وہ حلقے جہاں آج انتخابات نہیں ہو رہے

پاکستان میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیئے پولنگ آج ہو رہی ہے لیکن ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 9 حلقے ایسے ہیں جہاں آج الیکشن نہیں ہو رہا سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کے 7 حلقوں میں امیدواروں کے انتقال، عدالت سے سزا ملنے یا… مزید پڑھیں

انتخابات2018،پہلا نتیجہ سامنے آگیا ،پی ایس 6 سے میر ہزار خان بجارانی کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر شبیر علی خان بجارانی کشمور سے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 6 سے بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ اس حلقے میں میر شبیر علی بجارانی کے مدمقابل واحد امیدوار کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیئے تھے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے میر شبیر بجارانی کے… مزید پڑھیں

میری خوش فہمی-ڈاکٹر صفدر محمود

یہ اپنے اپنے ذہنی پس منظر، مزاج اور مطالعے کا نتیجہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ حوصلہ بڑھاتے اور کچھ گھٹاتے ہیں، کچھ ڈراتے اور کچھ سمجھاتے ہیں۔میں مزاجاً خوش فہم ہوں اور پاکستان کے حوالے سے ہمیشہ پر امید اور خوش فہم رہتا ہوں۔انتخابات سر پہ آ چکے اور انتخابات پر ہر قسم کا… مزید پڑھیں

ہیوی مینڈیٹ؟بھول جائیے-ایاز امیر

بھاری مینڈیٹ یا واضح اکثریت تو دور کی بات ہے ۔ لگتا نہیں کہ اِن شاہسواروں میں سے کسی ایک کو سادہ اکثریت بھی مل سکے ۔ ایسا ہوا تو فیصلہ کن کردار انہی قوتوں کا ہو گا جو سیاسی منظر نامے پہ پچھلے دو سال سے حاوی ہیں۔ کسی ایک کی بھی شکل ایسی… مزید پڑھیں

انتخابات نے کئی سیاسی شخصیات کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوڑ دیا

عام انتخابات میں حصہ لینے کے باعث کئی اہم شخصیات کی دوسری شادی کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے اور انہیں کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا نام ظاہر کرنا پڑا ہے دوسری بیوی ظاہر کرنے والوں میں سرفہرست سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہبازشریف نے کاغذات نامزدگی میں 2… مزید پڑھیں

ہم چپ رہے، ہم ہنس دیئے-نصرت جاوید

کہا جاتا ہے کہ بسااوقات ایک تصویر کوئی پیغام دینے کے حوالے سے ہزار لفظوں پر مشتمل مضمون سے بھی زیادہ مو¿ثر ثابت ہوتی ہے۔پیر کی شب سے ایک وڈیو کلپ گردش کررہی ہے۔ عمران خان صاحب کو اس کلپ میں ایک نجی پرواز کے ذریعے سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر اُترتے دکھایا گیا ہے۔… مزید پڑھیں

انتخابی قصوں کا ابتدائیہ-امرجلیل

آپ کو سنانے کے لئے میرے پاس انتخابات کے حوالے سے بہت سی کہانیاں ہیں۔ کچھ کہانیاں آپ نے میری زبانی سنی ہوں گی۔ کچھ کہانیاں آپ نے میرے دوستوں اور میرے دشمنوں کی زبانی سنی ہوںگی۔ سنی ہوئی اور سنی سنائی کہانیاں دوبارہ سننے سے صحت پر برا اثر نہیں پڑتا۔ ہم ویسے کے… مزید پڑھیں