تازہ ترین
outline

انتخابات Archives - آؤٹ لائن

بند گلی سے نکلنے کا راستہ-عمار مسعود

وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کو آئے اب قریباً نو ماہ ہو چکے ۔ اب حکومت وقت کے پاس ماضی کی حکومتوں کی ناکامیوں کی داستان سنانے کی سہولت ختم ہو تی جا رہی ہے۔ کرپشن کے مسلسل بلاثبوت بیانیے کی گردان سے اب عوام بور ہوتے جا رہے… مزید پڑھیں

2018ء کے انتخابات اور کرپشن کا پوسٹ ٹُرتھ-خورشید ندیم

2018ء کے انتخابات، کرپشن کے عنوان سے تخلیق کردہ جس ‘پوسٹ ٹُرتھ‘ کی بنیاد پر لڑے گئے، دو فیصلوں نے، اس کے تار و پود بکھیر کر رکھ دیے۔ صاف پانی، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور رمضان شوگر ملز کے مقدمات میں، ہائی کورٹ نے بتایا کہ بادی النظر میں ایک پیسے کی کرپشن سامنے نہیں… مزید پڑھیں

انتقال اقتدار اور جمہوریت کی آزمائش-وجاہت مسعود

جب یہ کالم اخبار میں چھپ کر آپ تک پہنچے گا تو اٹھارہ اگست، 2018ء کا سورج طلوع ہو چکا ہو گا، نومنتخب حکومت کا پہلا دن۔ ٹھیک دس برس پہلے، اٹھارہ اگست 2008 کی دوپہر آمر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ ایک دن کم نہ ایک دن اوپر، پاکستان میں… مزید پڑھیں

انتخابات کے روز نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے،فارم45 پر کرکے نتیجہ تھما دیا،پریذائیڈنگ افسروں کا بیان

انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے الزامات تو بہت سی سیاسی جماعتوں کی طرف سے لگائے جا رہے ہیں مگر الیکشن کمیشن کو ایک ایسی شکایت بھی موصول ہوئی ہے جس کے مطابق دو پریزائڈنگ افسروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم افراد انہیں اغوا کرکے لے گئے اور شام کو فارم 45 پر کرکے… مزید پڑھیں

ایاز صادق ،پرویز خٹک کی معافی قبول ،عمران خان سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کی رازادی ظاہر کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے معافی نامہ مسترد کر دیا ہے جبکہ ایک اور مقدمہ جو انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے سے متعلق ہے اس میں الیکشن کمیشن نےعمران خان ،ایاز صادق… مزید پڑھیں

اسلام آباد:سیاسی جماعتوں کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت تحریک انصاف مخالف سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں ہم خیال جماعتوں کے… مزید پڑھیں

انتخابات 2018اور ووٹرز کے رجحانات۔سلمان عابد

پاکستان میں 2018کے انتخابی نتائج کا جائزہ لیں تو اس میں ووٹرو ں کی جانب سے ووٹ ڈالنے کے مختلف رجحانات کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے ۔ کوئی ایک عمومی رائے آپ ووٹرز کے رجحانات کے بارے میں نہیں دے سکتے۔ اس میں ہمیں جہاں مختلف رجحانات مختلف قومی ، صوبائی ، علاقائی سطح… مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات، شفاف انتخابات اور الیکشن کمیشن۔سلمان عابد

پاکستان میں منصفانہ ا ور شفاف انتخابات کا سوال ہمیشہ سے نہ صرف زیر بحث رہا ہے بلکہ اس کو عملی طور پر ملکی سیاست میں متنازعہ حیثیت بھی حاصل رہی ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جب بھی ملک میں انتخابات کاعمل ہوا ا س کی شفافیت پرمبنی حیثیت کو ہر سطح پر… مزید پڑھیں

روشنی-ڈاکٹر صفدر محمود

حسن ظن اور امید کی شمع ہمیشہ روشن رہنی چاہئے۔ مشکلات اور مصائب کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں بھی امید اوربہتری کی شمع جلتی رہنی چاہئے کیونکہ امید دراصل یقین سے جنم لیتی ہے اور یقین ایمان سے جنم لیتاہے۔ مطلب یہ کہ امید کے دیئے میں تیقن، ایمان اور اللہ پاک پر اندھے اورپختہ… مزید پڑھیں

ہم دیکھیں گے-ڈاکٹر صفدر محمود

ایک مسئلے یا ایشو پر غور کرنے کے کئی زاویے اور کئی پہلو ہوتے ہیں۔ خوش فہم حضرات اپنے نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں اور دوسرے اپنی نگاہ سے۔ کل شام سے غیرسرکاری اور غیرحتمی کے الفاظ سن سن کرمیرے کان پک گئے ہیں۔ تجزیات کی بارش ہو رہی ہے اور اس بارش میں قوم… مزید پڑھیں