تازہ ترین
outline

امریکہ Archives - آؤٹ لائن

ہمارا بابا اوپر …-سہیل وڑائچ

کیا دوست کیا دشمن، سب کی نظریں ادھر ہی لگی تھیں، ان کا بابا عجیب ہے، پتا نہیں کب کیا کہہ دے اور کب کیا کر دے۔ ہمارا بابا بھی بڑا خوددار اور ضدی ہے، یہ بھی کَبّا اور وہ بھی کَبّا۔ خوف تھا کہ کہیں انائوں کا جھگڑا نہ ہو جائے، ڈر تھا کہ… مزید پڑھیں

خوشی کیسے حاصل کی جائے-یاسر پیرزادہ

واصف علی واصف ایک درویش صفت آدمی تھے، آزاد منش فلسفی کی سی زندگی انہوں نے گزاری، کوئی لالچ کوئی طمع ان میں نہیں تھی، آپ دل موہ لینے والی باتیں کرتے جنہیں سننے کے لئے لوگ ہر وقت ان کے پاس جمع رہتے، لاہور کے میانی صاحب میں آپ دفن ہیں۔ جہاں ہر سال… مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان پرمہربان کیوں؟-سلیم صافی

نواز شریف حکومت کے آخری سالوں میں امریکہ کے ساتھ تعلقات نہایت خراب رہے۔ تب اسے غصہ تھا کہ پاکستان ایک طرف افغانستان میں اس کی منشا کے مطابق کردار بھی ادا نہیں کررہا اور دوسری طرف چین اور روس کے کیمپ میں جارہا ہے۔ مغرب کی جگہ مشرق اور شمال کی طرف رخ کرنے… مزید پڑھیں

امریکہ نے بی ایل اے سمیت چار مسلح تنطیموں کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکہ میں بلوچستان میں سرگرم مسلح تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سمیت چار تنظیموں کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے بی ایل اے کے علاوہ العدم جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام کوعالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے امریکی قوانین کے مطابق عالمی دہشتگرد قرار دیئے جانے کے… مزید پڑھیں

باقی تفصیلات ہیں-ہارون الرشید

وزیراعظم سمیت ہم سب کو ‘سب سے زیادہ ضرورت خود احتسابی کی ہے۔ باقی تفصیلات ہیں۔ جیسا کہ ایک دوست نے ایک انگریزی اخبار میں لکھّا: یہ ترجیحات کے تعین کا سوال ہے۔ اگر آپ جانتے ہیںکہ سب سے اہم چیز کیا ہے۔ کس طرح اس پہ عمل پیراہوناہے تو کامیابی کی ابتدا ہو جاتی… مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد، اشرف غنی اور مودی سرکار-نصرت جاوید

پنجابی کا ایک محاورہ غصے کی اس صورت کا ذکر کرتا ہے جو گدھے پر سے گرنے کی وجہ سے کمہار پر اُتارا جاتا ہے۔ افغانستان کے صدر ان دنوں ویسے ہی غصے کا شکار ہوئے نظر آرہے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انہیں اعتماد میں لئے بغیر افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا… مزید پڑھیں

کسی نے مذاکرات پر آمادہ نہیں کیا،طالبان ترجمان نے پاکستان کو جھنڈی کرادی

افغان طالبان کے امریکہ سے مذاکرات سے متعلق پاکستان کا ریاستی موقف یہ رہا ہے کہ پاکستان نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے مگر اب طالبان ترجمان نے ایک انٹرویو کے دوران اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے… مزید پڑھیں

’’امریکی جانیں اور طالبان‘‘-نصرت جاوید

جانے ہم کیوں بھول چکے ہیں کہ ٹرمپ سے کہیں زیادہ اوبامہ کو بھی امریکی افواج افغانستان سے نکالنے کی بہت جلدی تھی۔ اس ہدف کو اپنے آٹھ سالہ دورِاقتدار کے باوجود حاصل نہ کرپایا۔ بالآخر یہ پیغام دیتا ہوا وائٹ ہائوس سے رخصت ہوگیا کہ ’’آنے والی کئی دہائیوں تک‘‘ ہمارا خطہ مستقل بدامنی… مزید پڑھیں

واشنگٹن سے سوال پوچھنے کو مچلتا دل-نصرت جاوید

بات تو یہ چل رہی تھی کہ امریکی انتظامیہ کو بالآخر احساس ہوگیا ہے کہ ٹرمپ کے بدکلام ٹویٹس کے ذریعے پاکستان کو دیوار سے نہیں لگایا جا سکتا۔ ایک برس تک برسر عام تڑیاں لگانے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے چند ہفتے قبل وزیراعظم عمران خان کو خاموشی سے ایک خط لکھ دیا۔… مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان سے دستبردار کیوں ہوگا-نصرت جاوید

شوکت عزیز صاحب کو جب یہ احساس ہونا شروع ہوگیا کہ وہ تھوڑے بہت اختیار والے وزیراعظم بن چکے ہیں تو سفارتی محاذ پر بھی کچھ جلوہ دکھانے کی خواہش میں امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ صدر بش سے ان کی دوستانہ ملاقات ٹیکساس کے اس گھر میںہوئی جو ان کی آبائی Ranchکا حصہ… مزید پڑھیں