outline

الیکشن کمیشن Archives - آؤٹ لائن

قبائلی علاقوں کی نشستیں بڑھانے کے لیئے آئین میں ترمیم کا بل منظور ،الیکشن کھٹائی میں پڑگئے

پاکستان کے ایوان زیریں نے قبائلی علاقوں میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کا آئینی ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں انتخابات کے انعقاد کا عمل ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے پی ٹی آیم سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار محسن داوڑ نے 26ویں آئینی… مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے کراچی کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا کو پارٹی تبدیل کرنے پر نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پہلےسے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کراچی کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا کو پارٹی تبدیل کرنے پر نااہل قرار دیدیا ہے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا جو ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے ڈپٹی میئر منتخب ہوئے انہوں نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی جس پر ان… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش،دوبارہ الیکشن کا مطالبہ مسترد،الیکشن کمیشن نے حسینہ واجد کو فاتح قرار دیدیا

بنگلہ دیش کے متنازع ترین انتخابات میں وزیراعظم حسینہ واجد کو فاتح قرار دیدیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا تھا کہ نگران حکومت بنا کر دوبارہ شفاف انتخابات کروائے جائیں اب تک… مزید پڑھیں

حکومت کا زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری کے امریکا میں فلیٹ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے اور فلیٹ کو گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کی بنیاد پر الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے… مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی،فضل الرحمان یا اعتزاز احسن ،پاکستان کا 13واں صدرمملکت کون؟فیصلہ آج ہو گا

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدر مملکت کا انتخاب آج ہو گا-اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں اور الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ اسٹیشن قائم کردیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے… مزید پڑھیں

پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار غریب آدمی نہیں کروڑ پتی ہیں ،الیکشن کمیشن کی دستاویزات

پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ عثمان بزدار جن کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ غریب آدمی ہیں اور غریب عوام کے مسائل جانتے ہیں ان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کروڑ پتی سردار ہیں سردار عثمان بزدار جو ڈیرہ غازیخان کے حلقہ پی پی 286 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ،انہیں… مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی طرف سےمخصوص نشتوں کیساتھ پارٹی پوزیشن جاری،پی ٹی آئی158اراکین کےساتھ سرفہرست

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے بعد تحریک انصاف 158 اراکین کے ساتھ سب سے آگے دکھائی دے رہی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 116 جنرل نشستیں… مزید پڑھیں

انتخابات کے روز پریزائڈنگ افسروں کو کیسے یرغمال بنایا گیا؟نتائج کیسے تبدیل ہوئے ؟

عام انتخابات پر کون کیسے اثر انداز ہوا اور کیسے انتخابی عملے کا یرغمال بناکر من پسند ںتائج حاصل کیئے گئے ؟اس کی تفصیل رفتہ رفتہ سامنے آ رہی ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کے… مزید پڑھیں

ایاز صادق ،پرویز خٹک کی معافی قبول ،عمران خان سے بیان حلفی اور معافی نامہ طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کی رازادی ظاہر کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے معافی نامہ مسترد کر دیا ہے جبکہ ایک اور مقدمہ جو انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان استعمال کرنے سے متعلق ہے اس میں الیکشن کمیشن نےعمران خان ،ایاز صادق… مزید پڑھیں

اسلام آباد:سیاسی جماعتوں کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت تحریک انصاف مخالف سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں ہم خیال جماعتوں کے… مزید پڑھیں