تازہ ترین
outline

افغانستان Archives - آؤٹ لائن

ہمارا بابا اوپر …-سہیل وڑائچ

کیا دوست کیا دشمن، سب کی نظریں ادھر ہی لگی تھیں، ان کا بابا عجیب ہے، پتا نہیں کب کیا کہہ دے اور کب کیا کر دے۔ ہمارا بابا بھی بڑا خوددار اور ضدی ہے، یہ بھی کَبّا اور وہ بھی کَبّا۔ خوف تھا کہ کہیں انائوں کا جھگڑا نہ ہو جائے، ڈر تھا کہ… مزید پڑھیں

پانی میں مدھانی-نصرت جاوید

اپنے دورئہ ایران کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم نے فرانس کو جاپان کا ’’ہمسایہ‘‘ کہا۔ حیران کن بات تھی۔ چسکہ فروشی کے لئے زبردست سودا۔ منگل کی شام سات بجے سے رات بارہ بجے تک اس کا ٹی وی سکرینوں پر چرچا رہا۔سوال یہ بھی اُٹھے کہ پاکستان کی سرزمین ایران میں چند دہشت… مزید پڑھیں

افغان باقی، کہسار باقی-حامد میر

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے مجموعے ’’پیامِ مشرق‘‘ کو افغانستان کے بادشاہ غازی امان اللہ خان کے نام معنون کیا تو ناقدین نے اقبالؒ پر ایک بادشاہ کی خوشامد کا الزام لگا دیا۔ یہ غازی امان اللہ کون تھا؟ یہ وہ شخص تھا جس نے 1919ءمیں اُس زمانے کی سپرپاور برطانیہ کو… مزید پڑھیں

مشتری ہوشیار باش!-ہارون الرشید

امریکی ترجیح کیا ہے؟ خطّے میں رسوخ اور بالاتری۔ افغانستان میں حقیقی امن کا آرزو مند وہ کیوں ہوگا؟دل نہیں مانتا۔Too good to believe۔احتیاط جنابِ وزیر اعظم ، جنرل صاحبان اور محترمہ وزارتِ خارجہ احتیاط، مشتری ہوشیار باش! زلمے خلیل زاد نے کہا کہ طالبان کو اسلحہ ترک کرنا ہو گا۔ کٹھ پتلی افغان حکومت… مزید پڑھیں

افغانستان: 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیئے مذاکرات کامیاب،18 ماہ میں امریکی فوج کا انخلا

پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان میں گزشتہ 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیئے امریکہ اور طالبان کے قطر میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ،امن معائدے کے مسودے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کےتحت امریکی فوج 18 ماہ میں افغانستان سے چلی جائے گی مذاکراتی عمل میں شریک امریکہ… مزید پڑھیں

کلید-ہارون الرشید

کامیابی کی کلید اس کے سوا کچھ نہیں کہ حقائق کو تسلیم کیا جائے۔ ان سے مطابقت پیدا کی جائے اور ان کی روشنی میں فیصلے صادر کیے جائیں۔ چابی کے بغیر قُفل نہیں کھلا کرتے۔ حضورِ والا‘ حضورِوالا۔ نظری طور پر ہی سہی، افغانستان میں کارفرما صداقتوں کو مان لیا گیا ہے۔ امریکہ ‘… مزید پڑھیں

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید-ہارون الرشید

جلد یا بدیر، ہر عمل کا ایک رد عمل ہوتا ہے، ہر کام کا ایک نتیجہ۔ جلد یا بدیر، افراد یا اقوام‘ ہر ایک کو اپنے اعمال کی قیمت چکانا پڑتی ہے۔ عشروں تک افغانستان میں درندگی کی قیمت بھی ایک دن چکانا ہو گی۔ کون جانتا ہے کہ یہ قیمت کیا ہو گی۔ یہ… مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان سے دستبردار کیوں ہوگا-نصرت جاوید

شوکت عزیز صاحب کو جب یہ احساس ہونا شروع ہوگیا کہ وہ تھوڑے بہت اختیار والے وزیراعظم بن چکے ہیں تو سفارتی محاذ پر بھی کچھ جلوہ دکھانے کی خواہش میں امریکہ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ صدر بش سے ان کی دوستانہ ملاقات ٹیکساس کے اس گھر میںہوئی جو ان کی آبائی Ranchکا حصہ… مزید پڑھیں

دہلیز پردستک دیتی نئی تباہی-سلیم صافی

کیا ہم نے افغانستان کے اثرات سے اپنے آپ کو محفوظ کرلیا ہے ؟ نہیں۔ کیا ہم افغانستان سے بے دخل ہوگئے ہیں ؟ نہیں۔ آج بھی لاکھوں افغان، پاکستان میں رہ رہے ہیں ۔ آج بھی روزانہ ہزاروں لوگ پاک افغان سرحد پارکرتے رہتے ہیں ۔ آج بھی افغانستان میں سب سے زیادہ ذکر… مزید پڑھیں

کہیں ہم پھنس تو نہیں گئے-سلیم صافی

سیاست اور سفارت کے میدانوں میں کوئی بات بلیک اینڈ وائٹ میں نہیں ہوسکتی۔یہ گرے ایریاز سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں ذاتی تعلقات کی طرح کوئی مستقل دوست ہوتا ہے اور نہ مستقل دشمن ۔ یہاں جذبات نہیں بلکہ مفادات محرک ہوتے ہیں ۔ مذہب، مسلک ،تاریخ ، زبان اور کلچر وغیرہ کے جذبات ایک ہتھیار… مزید پڑھیں