تازہ ترین
outline

اسد عمر Archives - Page 2 of 2 - آؤٹ لائن

جہانگیر ترین سے کوئی اختلاف نہیں ،استعفیٰ دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جہانگیر ترین کے ساتھ جھگڑے اور استعفے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات کی جانب سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر خزانہ اسد عمر… مزید پڑھیں

طارق باجوہ اور بابو گیری کا فن-رئوف کلاسرا

وزیرخزانہ اسد عمر کے منہ سے یہ سن کر ایک دھچکا لگا کہ سوئس بینکوں کے دو سو ارب ڈالرز کی کہانی اب ختم ہی سمجھیں ۔ارشد شریف نے اسد عمر سے پوچھا کہ ان دو سو ارب ڈالرز کا کیا بنا‘ جو سوئس بینکوں میں پڑے ہوئے تھے؟ اسد عمر نے ایک قہقہہ مارا… مزید پڑھیں

اب سمجھ آئی بچو-نصرت جاوید

بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے اسد عمر کی جانب سے مفتاح اسماعیل کے پیش کردہ بجٹ میں ہوئی تبدیلیوں کے بارے میں بدھ کے ر وز قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے تین بنیادی سوالات اٹھائے۔ وزیر خزانہ نے ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا۔ ان اہم ترین سوالات کو… مزید پڑھیں

اسد عمر، آپ بھی!-حبیب اکرم

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر سیاست میں آنے سے پہلے پاکستان کے ایک بہت بڑی نجی کمپنی کے سربراہ رہے ۔ انہوں نے اس کمپنی میں جس لیاقت سے کام کیا اس کی گواہی اس بات سے بھی ملتی ہے کہ دوہزار چار میں انہوں نے جب یہ کمپنی سنبھالی تو اس کی کل آمدنی تیرہ… مزید پڑھیں

تبدیلی کا ٹریلر-محمد بلال غوری

ٹیری پراچیت برطانوی مزاح نگار تھے جن کی لکھی ہوئی کتابیں ان کی زندگی میں 37مختلف زبانوں میں شائع ہوئیں اور 8کروڑ 50لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں ۔ان سے کسی نے پوچھا ،بالعموم کہا جاتا ہے کہ موت اور ٹیکس سے چھٹکارا ممکن نہیں ،آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ٹیری پراچیت نے ہنستے ہوئے کہا… مزید پڑھیں

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی، اسدعمر اور شفقت محمود ملزم قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف پی ٹی وی عمارت اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنمائون شاہ محمود قریشی، اسدعمر اور شفقت محمود کیخلاف عبوری چالان پیش کیا گیا۔ جس کے مطابق تینوں رہنمائوں کو… مزید پڑھیں