تازہ ترین
outline

اسد عمر Archives - آؤٹ لائن

اسد عمر ۔ ٹیکنو کریٹ یا سیاستدان؟-نصرت جاوید

اسد عمر کا مستقبل زیر بحث لانے سے خوف آتا ہے۔ چند ہی روز قبل جب ان کی کابینہ سے فراغت کی قیاس آرائیاں عروج پر تھیں تو میں نے دو جمع دو کرتے ہوئے احمقانہ ڈھٹائی سے دعویٰ کردیا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حتمی مراحل میں ان کا جانا ممکن نظر… مزید پڑھیں

تبدیلی سے وزارتوں کی تبدیلی تک-خالد مسعود خان

فیصل وائوڈا نے مورخہ گیارہ اپریل کو بڑے تیقن سے اعلان فرمایا کہ اگلے دو ہفتوں میں ملک میں دس لاکھ نوکریوں کی بارش ہو گی۔ اسی روز ہی شاہ محمود قریشی نے بیان دیا کہ بھارت ایک ہفتے میں حملہ کر دے گا۔ یار لوگوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگا دی کہ ”فیصل… مزید پڑھیں

اسد عمر کیوں ناکام ہوئے؟-رئوف کلاسرا

اسد عمر کو سوچنے کا بھی موقع نہیں ملا اور وہ فارغ ہوگئے ۔سسلین مافیا کی زبان میں اسے surprise کہتے ہیں کہ اگلا بندہ سنبھل نہ سکے اور آپ وار کر جائیں ۔ یہ ٹرم میں اس لیے استعمال کر رہا ہوں کہ اسد عمر سے کچھ دن پہلے صحافیوں کے ایک گروپ کی… مزید پڑھیں

اسد عمر کے بعد غلام سرور خان بھی فارغ ،وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں متوقع،افواہیں زوروں پر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی فراغت کے بعد وفاقی کابینہ میں مزید کئی تبدیلیاں متوقع ہیں جن کی طرف خود اسد عمر نے اشارہ دیا تھا اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و گیس غلام سرور خان سے بھی استفعیٰ لے لیا گیا ہے الیکٹرانک میڈیا کے مطابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا “دماغ“سمجھے جانے والے وزیرخزانہ اسد عمر کی کابینہ سے چھٹی

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر جنہیں پاکستان تحریک انصاف کا “برین“ سمجھا جاتا ہے ،انہیں وفاقی کابینہ سے فارغ کر دیا گیا ہے ،اسد عمر کی فراغت کی افواہیں کئی روز سے زیر گردش تھیں تاہم جمعرات کی شام اسد عمر نے خود اپنی فراغت کا اعلان کیا وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سماجی… مزید پڑھیں

کوئی بھی چُٹکی بجا کر حالات ٹھیک نہیں کر سکتا،شاہ محمودقریشی کا اعتراف

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملکی حالات پر حقیقت پسندانہ بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں، حکومت گرانا… مزید پڑھیں

ہماری معیشت میں ’’رونق‘‘ کیوں غائب ہو گئی-نصرت جاوید

نصاب کی کتابوں میں جو پڑھایا جاتا ہے عملی زندگی میں اکثر کام نہیں آتا۔ مثال کے طورپر اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر یہ دعویٰ کرسکتا ہوں کہ میں نے شاذ ہی ایسا صحافی دیکھا جو صحافت میں ماسٹر کی ڈگری لینے کی وجہ سے اس شعبے میں بہت نمایاںنظر آیا۔ اپنے کیرئیر کے… مزید پڑھیں

چیخیں نکلوانے کا شوق-محمد بلال غوری

جوں جوں وقت کا دھارا بدل رہا ہے توں توں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کے انداز بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔مثال کے طور پر بالشویک انقلاب کے بعد سویت یونین میں ’’انقلاب دشمنوں‘‘کی مہلک ترین اصطلاح متعارف کروائی گئی ۔اب بھلا ایسے راندہ درگاہ لوگوں کے حق میں کون آواز اٹھا سکتا ہے ۔جوزف… مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا منی بجٹ ،کیا مہنگا ہوا ،کیا سستا ؟

تحریک انصاف کی حکومت نے دوسرا جبکہ اس مالی سال میں تیسرا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جسے منی بجٹ کہا جا رہا ہے مگر وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اسے بجٹ میں اصلاحات کا نام دینے پر اصرار کرتے نظر آتے ہیں اسد عمر نے منی بجٹ کی تقریر شروع… مزید پڑھیں

فیر پٹواری تے پٹواری ای سہی-خالد مسعود خان

ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے جہاں پاکستانی سیاست میں اور کئی چیزیں متعارف کروائیں وہیں ”جیالا‘‘ متعارف کروانے کا سہرا بھی انہی کے سر جاتا ہے۔ اب آپ اسے جو مرضی نام دیں۔ جیالا کہیں، متوالا کہیں یا کھلاڑی۔ بات ایک ہی ہے‘ یعنی ایسا سیاسی ورکر جو اپنی لیڈرشپ کا اندھا مقلد ہو، جان… مزید پڑھیں