تازہ ترین
outline

احتساب عدالت Archives - آؤٹ لائن

نیب کی تحویل میں موجود مریم نواز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز جو نیب کی تحویل میں ہیں انہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے مریم نواز کو گزشتہ روز تب گرفتار کیا گیا تھا جب وہ کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کر رہی تھیں… مزید پڑھیں

جعلی ٹرسٹ ڈیڈکا الزام،مریم نوازاحتساب عدالت طلب،کیا مجھے پیش ہونا چاہئے؟عوام سے مشورہ طلب

احتساب عدالت نے نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اس ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق طلب کرلیا گیا ہے جو تین سال پہلے عدالت میں پیش کی گئی تھی اور اس ٹرسٹ ڈیڈٰ کو جعلی کہا گیا تھا نیب کی درخواست پر راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم… مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج کو بلیک میل کرکے نوازشریف کو سزا دلوائی گئی،مریم ویڈیو سامنے لے آئیں

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ایسی ویڈیو جاری کردی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کیا گیا اور انہوں نے دبائو میں آکر نوازشریف کے خلاف فیصلہ دیا مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف ،سابق… مزید پڑھیں

نیب اپیل سپریم کورٹ سے خارج،نوازشریف ،مریم اور کیپٹن صفدر کی ضمانتیں برقرار

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کے حق میں ایک غیر معمولی فیصلہ یہ آیا ہے کہ لارجر بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو کی اپیل خارج کر دی ہے جس کا مطلب ہے کہ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا… مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس پر احتساب عدالت کا فیصلہ خلاف قانون ،نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کے 24 دسمبر کے… مزید پڑھیں

فیصلہ سننے کے بعد نوازشریف کے لبوں پر یہ الفاظ مچل گئے’اے میرے دل کہیں اور چل‘

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ سننے کے لیئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،سابق گورنر مہتاب خان ،سابق وفاقی وزیر مشاہداللہ اور دیگر رہنما تو صبح سے ہی احتساب عدالت کے باہر موجود تھے مگر میاں نوازشریف فیصلہ سنائے جانے سے چند منٹ قبل تشریف لائے نواز شریف جس گاڑی پر عدالت آئے اسے… مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا فیصلہ ،اسلام آباد میں سکیورٹی سخت،نوازشریف کی شہبازشریف سے مشاورت

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا اس موقع پر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کل دونوں ریفرنسز پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے… مزید پڑھیں

نواز شریف کے خلاف 2 نیب ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ،24 دسمبر کو سنایا جائے گا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر فریقین وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلے محفوظ کرلیے جنہیں 24 دسمبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی جس کے دوران فریقین کی جانب سے… مزید پڑھیں

نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دیا ہے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں آٹھویں بار توسیع کے لیے درخواست کی۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے… مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے خطاب پر استثنیٰ ہے ،نوازشریف ،احتساب عدالت کے151 سوالات میں سے 44 کا جواب دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے احتساب عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ ریفرنس میں اپنا تحریری جواب جمع کروادیا ہے احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں کیے گئے خطاب پر ایک مرتبہ پھر استثنیٰ مانگ لیا جب کہ… مزید پڑھیں