تازہ ترین
outline

احتجاج Archives - آؤٹ لائن

آسیہ کی رہائی:ملک گیر شٹر ڈائون،احتجاج،مظاہرین کے خلاف آپریشن نہیں مذاکرات کر رہے ہیں ،وزیر اطلاعات

آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں آج شٹر ڈائون ہڑتال ہے ،احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ،سڑکیں بند ہونے سے آمد و رفت معطل ہے اور حکومتی کوششوں کے باوجود زندگی معمول پر نہیں آسکی اسلام آباد ،راولپنڈی ،لاہور اور گوجرانوالہ کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہے… مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کیس :عدالتی فیصلے پر ملک گیر جلائو گھیرائو ،آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات

توہین رسالت کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کی اپیل منظور ہونے اور اسے رہا کرنے کے عدالتی احکامات کے بعد ملک بھر میں پرتشدد احتجاج اور جلائو گھیرائو کا سلسلہ جاری ہے اور اس صورتحال پر قابوپانے کے لیئے آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے آسیہ بی بی… مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج ،معطل ارکان کی بحالی تک ایوان میں نہ جانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کرنے کے بجائے ایوان کی سیڑھیوں میں شدید احتجاج کرتے ہوئے اپنے 6 اراکین کی ایوان میں داخلے پر پابندی ہٹانے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ 16 اکتوبر کو بجٹ اجلاس کے دوران ایوان… مزید پڑھیں

احتجاج اور دھمکیوں کے بعد ہالینڈ میں ہونے والا خاکوں کا توہین آمیز مقابلہ منسوخ

مسلم ممالک باالخصوص پاکستان میں ہونے والے شدید احتجاج اور دھمکیوں کے بعد ہالینڈ میں ہونے والے اس توہین آمیز مقابلے کو منسوخ کر دیا گیا ہے جس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خاکے بنائے جانے تھے ڈچ پارلیمنٹ کے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈر نے خاکوں کے… مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے بعد کشیدگی ،انٹرنیٹ سروس معطل

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بس حادثے کے دوران دو طلبہ کی ہلاکت کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے اور حکومت نے صورتحال کنٹرول کرنے کے لیئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے واضح رہے کہ گذشتہ اتوار کو ایک تیز رفتار بس نے ایک لڑکے… مزید پڑھیں