تازہ ترین
outline

اثاثہ جات Archives - آؤٹ لائن

بے نامی اثاثوں کیخلاف کارروائی کا آغاز،راولپنڈی میں 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد

حکومت کی طرف سے ایمنسٹی اسکیم کےتحت اثاثے ظاہر کرنے کے لیئے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد بے نامی جائیداد اور اثاثہ جات کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور راولپنڈی میں 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد کرلی گئی ہے ایف بی آر ذرائع کے مطابق منجمد کی گئی زرعی… مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے اثاثہ جات قبضہ میں لیکر نیلام کر دیئے جائیں ،احتساب عدالت کا حکم

راولپنڈی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد کو نیلام کرنے کا حکم دیدیا ہے احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا… مزید پڑھیں

الیکشن لڑنے والے سیاستدانوں میں امیر ترین میاں بیوی کے پاس کتنے اثاثہ جات ہیں ؟

الیکشن کمیشن میں امیدواروں نے جو کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ان میں ظاہر کیئےگئے اثاثہ جات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر امیرترین سیاسی جوڑے کے طور پر سامنے آئے ہیں کاغذات نامزدگی کے ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے دستاویزات کے مطابق ارباب اور عاصمہ… مزید پڑھیں