تازہ ترین
outline

ابھی نندن Archives - آؤٹ لائن

بھارتی میڈیا مرچ مصالحہ لگاتا ہے،پاکستانی فوج پروفیشنل آرمی ہے،ابھی نندن کا واپسی سے پہلے بیان

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن جنہیں پاکستان نے جمعہ کی رات واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا انہوں نے رہائی سے پہلے اپنے ویڈیو بیان میں جہاں افواج پاکستان کی تعریف کی ہے وہاں بھارتی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ابھی نندن نے بتایا کہ وہ پاکستانی علاقے… مزید پڑھیں

گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا گیا

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن جسے افواج پاکستان نے مگ21طیارہ مارگرانے کے بعد گرفتار کرلیا تھا ،انہیں جمعہ کی شام نو بجے بجے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اعلان کیا تھا کہ بھارتی پائلٹ کو جمعہ کو بھارت کے حوالے… مزید پڑھیں

ابھی نندن بمقابلہ حسن صدیقی،حیرت انگیز مماثلت و مشابہت

بھارتی فوج کے طرف سے پاکستانی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد بدھ کی صبح فضائوں میں جو مڈبھیڑ ہوئی اس میں دو ناموں کی گونج سنائی دی ،پاکستان میں گرفتار بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن اور اس کے جہاز کو تباہ کرنے والے پاکستانی پائلٹ اسکوارڈن لیڈر حسن صدیقی- ونگ کمانڈر… مزید پڑھیں