تازہ ترین
outline

آپریشن Archives - آؤٹ لائن

سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ روکنے کے لیئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان سے سالانہ 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہورہی ہے اور ہم منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے جلسے کی طرف اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ سے کل سے… مزید پڑھیں

Featured Video Play Icon

لاہورمیں آپریشن شروع،اسلام آباد ،راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد سڑکوں پر آکر ملک کو یرغمال بنانے والے احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات ناکام ہونے پر لاہور میں آپریشن شروع کردیا گیا ہے جبکہ کراچی ،اسلام آباد ،راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے صبح موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے لاہور میں… مزید پڑھیں

کوئٹہ میں آپریشن کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کا افسر شہید ،3 دہشتگرد ہلاک

آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی الماس میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے جوابی حملہ کردیا جس میں ملٹری انٹیلی جنس کے افسر کرنل سہیل عابد شہید ہو گئے جبکہ لشکر جھنگوی العالمی کے سربراہ سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات… مزید پڑھیں

خاتون کے پتے سے 2350 پتھریاں برآمد، ڈاکٹرز حیران

بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک 50 سالہ خاتون کے پتے کا آپریشن کر کے 2350 پتھریاں نکال دیں۔ خاتون کو تین سال سے پیٹ میں شدید درد کا سامنا تھا جس پر ڈاکٹروں نے انہیں پتے میں پتھری تشخیص کر کے آپریشن تجویز کیا تھا۔ تاہم خاتون نے علاج کے دیسی طریقوں کو فوقیت دی۔… مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی دماغی رسولی نکال لی گئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی میں ڈاکٹروں نے 7 گھنٹے طویل آپریشن کے ذریعے سنت لال نامی نوجوان کے دماغ میں بننے والی 1.8 کلو وزنی رسولی نکال لی دی۔ یہ آپریشن 14 فروری کو ممبئی کے نائر ہسپتال میں کیا گیا تاہم اس کا اعلان اب تک اس لیے نہیں کیا گیا تھا کیونکہ… مزید پڑھیں