تازہ ترین
outline

آصف زرداری Archives - آؤٹ لائن

آصف زرداری کا انٹرویو کس نے رکوایا ؟

سابق صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہونے سے روک دیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے کو آرہا ہے مگر یہ معلوم نہیں ہو پا رہا کہ انٹرویو روکنے کے احکامات کس نے دیئے آصف زرداری جو پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی میں تھے اور وہاں معروف صحافی… مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی نوازشریف سے ملاقات،آصف زرداری سے ملنے کا اعلان

سیاسی رابطوں میں تیزی آرہی ہے اور اس سلسلے کی سب سے اہم پیشرفت یہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات کے بعد برملا کہا ہے کہ اب وہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے… مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس ،منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری ،بلاول جے آئی ٹی کے سامنے پیش،کارکن گرفتار

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اپنے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اس جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے ہیں جو منی لانڈرنگ اور جعلی اکائونٹس سے متعلق معاملات کی چھان بین کر رہی ہے قومی احتساب بیورو کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم… مزید پڑھیں

ملکی ترقی کے لیئے کام کرنے والوں سے اسٹیبلشمنٹ نے اچھا سلوک نہیں کیا،آصف زرداری کا شکوہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہماری تاریخ میں جب بھی کسی نے ملک اور ملکی ترقی کے لیے کام کیا تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سے اچھا سلوک نہیں کیا۔ کشمور میں پیپلزپارٹی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ بولی میری میٹھی ہے لیکن اسلام آباد میں… مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نوازخاموش رہ کر حالات ٹھنڈے کر رہے ہیں،آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نےکہا ہےکہ نوازشریف اور مریم شاید حالات ٹھنڈے کررہے ہیں۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت حکومت میں انڈر 40 ٹیم کھیل رہی ہے دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی، حکومت کی جو شروعات ہے… مزید پڑھیں

پچاس برس ہوگئے فالودہ نہیں کھایا ،کسی کے اکائونٹ میں پیسے رکھوائے ہیں تو میری مرضی،زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے جعلی اکائونٹس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے فالودے والے، برفی والے، رکشے والے کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے ہیں تو وہی پھنسیں گے ،میری مرضی جس کے اکائونٹ میں پیسے رکھوائوں ،ثابت کرکے دکھائیں کہ پیسے… مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا ساتھ دیا ،موجودہ حکومت سے تعاون کے لیئے بھی تیار ہیں،زرداری کی پیشکش

سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیشکش کی ہے کہ انہوں نے ماضی میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سے تعاون کیا اور اب موجودہ حکومت کا ساتھ دینے کو بھی تیار ہیں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ حکومت کو دو… مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس بہانہ ، 18 ویں ترمیم اصل نشانہ ہے،جسے فون کرتا ہوں ،اسے اٹھا لیتے ہیں ،آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے واضح کیا ہے کہ ٹریڈنگ اکائونٹس کو جعلی اکائونٹس کہہ کر ان کے دوستوں کے خلاف جو کارروائیاں ہو رہی ہیں ،یہ دراصل 18 ویں ترمیم کا جھگڑا ہے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ ہمیشہ میرے دوستوں کوپکڑتے ہیں،… مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور بنکنگ کورٹ پیش

جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت پر رہا سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔ سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور ان کے تینوں بیٹوں سمیت دیگر کی ضمانت پر رہائی کا آج آخری روز ہے۔ بینکنگ کورٹ کراچی میں… مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو چوتھی بار طلب کرلیا

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے آصف زرداری اور فریال تالپور کو ایک بار پھر طلب کرلیا ہے کراچی کی بینکنگ عدالت نے 17 اگست کو منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل… مزید پڑھیں