تازہ ترین
outline

آئی ایس آئی Archives - آؤٹ لائن

کیا آئی ایس آئی حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتی؟

پنجاب حکومت کی طرف سے سانحہ ساہیوال کی پاداش میں سی ٹی ڈی کے متعدد افسروں کو عہدوں سے ہٹانے اور بعض اہلکاروں کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اعلان کے باوجود سوالات کی گُتھی سلجھنے میں نہیں آرہی منگل کی شام جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں کیئے… مزید پڑھیں

کیا سی ٹی ڈی آئی ایس آئی کی طرح ریاست کے اندر ریاست بن چکی؟تحقیقاتی رپورٹ

ساہیوال ٹول پلازہ کے قریب خواتین سمیت 4افرا دکے بیہمانہ اور غیر ذمہ دارانہ قتل کے بعد جہاں پنجاب کاؤنٹر ٹیرراِزم ڈیپارٹمنٹ کے کردار پر سوالات اٹھنے لگے ہیں وہاں یہ بات بھی اہمیت اختیار کر گئی ہے کہ یہ ادارہ کب اور کن مقاصد کے تحت قائم کیا گیا پنجاب پولیس میں 1937ء کے… مزید پڑھیں

ذیشان کا تعلق داعش سے،آپریشن سی ٹی ڈٰی نے آئی ایس آئی سے ملکر کیا ،سرکای کہانی میں ایک نیا رُخ

سانحہ ساہیوال کے حقائق سامنے آنے اور واقعہ کا مقدمہ سی ٹٰی ڈی اہلکاروں کے خلاف درج ہونے کے باوجود پنجاب حکومت ابھی تک اس گھنائونی واردات میں ملوث اہلکاروں کے موقف کو ہی سچ تسلیم کرتی دکھائی دے رہی ہے اور یہ اصرار کیا جا رہا ہے کہ آپریشن ٹھوس شواہد اور انٹیلی جنس… مزید پڑھیں

جنرل نوید مختار ریٹائر،آئی ایس آئی کا نیا چیف کون ہوگا؟عمران خان کا بطور وزیراعظم پہلا بڑا فیصلہ

پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سورسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل نوید مختار اپنی مدت ملازمت ختم ہونے پر دو اکتوبر کو سکبدوش ہو رہے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر سکے کہ ان کا جانشین کسے بنایا جائے یکم اکتوبر کو افواج پاکستان کے جنرل ہیڈ کوارٹرز… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کوچھوڑیں ہمیں کام والے بندے چاہئیں ،زرداری کیخلاف جے آئی ٹی بناتے چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق ریمارکس دیئے ہیں کہ پانامہ جے آئی ٹی میں ایجنسیوں کے لوگ تڑکا لگانے کے لیئے تھے چھوڑیں آئی ایس آئی، ایم آئی والوں کو، ہمیں کام والے بندے چاہئیں… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی پر اپنی مرضی کے بنچ بنوانے کا الزام ،جسٹس شوکت صدیقی کو نوٹس جاری

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات کا ازالہ کرنے والے فورم سپریم جوڈیشل کونسل نے فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس یعنی آئی ایس آئی پر عدالتی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری… مزید پڑھیں

پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والا جج آئی ایس آئی کی مداخلت کی تحقیقات کرے ،جسٹس صدیقی کا مطالبہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنہوں نے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت اور اپنی مرضی کے بنچ بنوانے کا الزام عائد کیا تھا انہوں نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے تحقیقات کے لیئے ایسے جج کی سربراہی میں… مزید پڑھیں

جسٹس شوکت صدیقی کے الزامات،چیف جسٹس نوٹس لیں ،آرمی چیف ،جسٹس ثاقب نثار نے کارروائی کا عندیہ دیدیا

ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر افواج پاکستان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار سے تحقیقات کی درخواست کی ہے جبکہ چیف جسٹس نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں… مزید پڑھیں

آئی ایس آئی نے چیف جسٹس کو کہا ،نوازشریف اور مریم کو الیکشن سے پہلے رہا نہیں کرنا،جسٹس شوکت صدیقی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت ،اپنی مرضی کے بنچ بنوانے اور من پسند فیصلے کروانے کا الزام عائد کیا ہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی جنہوں نے چند روز قبل تحریری فیصلے میں بھی آرمی چیف سے اپیل کی تھی کہ… مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل ،آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرسے ملحق سڑک بازیاب نہ ہو سکی

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے روڈ بلاک کرنے کے خلاف دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معطل کر دیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہائیکورٹ میں وزارت دفاع نے یقین دہانی کرائی تھی کہ آبپارہ میں سڑک چار ہفتوں میں کھول دی جائے گی، تاہم تحریری حکم کے… مزید پڑھیں