outline

انتخابات 2018 Archives - آؤٹ لائن

APP183-25
MULTAN: July 25 - Polling officials starts counting after end the time of polling during General Election 2018. APP photo by Qasim Ghauri

انتخابات کے روز پریزائڈنگ افسروں کو کیسے یرغمال بنایا گیا؟نتائج کیسے تبدیل ہوئے ؟

عام انتخابات پر کون کیسے اثر انداز ہوا اور کیسے انتخابی عملے کا یرغمال بناکر من پسند ںتائج حاصل کیئے گئے ؟اس کی تفصیل رفتہ رفتہ سامنے آ رہی ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ شائع کی ہے غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کے… مزید پڑھیں

vote counting

انتخابات کے روز نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے،فارم45 پر کرکے نتیجہ تھما دیا،پریذائیڈنگ افسروں کا بیان

انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے الزامات تو بہت سی سیاسی جماعتوں کی طرف سے لگائے جا رہے ہیں مگر الیکشن کمیشن کو ایک ایسی شکایت بھی موصول ہوئی ہے جس کے مطابق دو پریزائڈنگ افسروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم افراد انہیں اغوا کرکے لے گئے اور شام کو فارم 45 پر کرکے… مزید پڑھیں

proetst against rigging

اسلام آباد:سیاسی جماعتوں کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مرکزی دفتر کے باہر مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورایم ایم اے سمیت تحریک انصاف مخالف سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہیں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں ہم خیال جماعتوں کے… مزید پڑھیں

election-commission-of-pakistan2

الیکشن کمیشن نے حتمی و سرکاری نتائج جاری کر دیئے ، 27 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن رُک گئے

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کے 6 حلقوں کے نوٹیفکیشن روکے ہیں جب کہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کے ایک حلقے کا نوٹیفکیشن روکا گیا ہے۔ انتخابی اخراجات کی… مزید پڑھیں

pti mobile app

الیکشن کمیشن کا ڈیٹا چُرا کر بنایا گیا موبائل ایپ جس نے پی ٹی آئی کی جیت میں اہم کردار اداکیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کیساتھ ساتھ انتخابی مہم چلانے کے انداز تو بدلتے ہی جا رہے ہیں مگر پاکستان کے عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی کی جیت میں ایک موبائل ایپ نے انتہائی اہم کردار ادا کیا جو الیکشن کمیشن کا ووٹرز ڈیٹا غیر قانونی طور پر حاصل کرکے بنایا گیا غیر ملکی… مزید پڑھیں

counting

قومی و صوبائی اسمبلی کے 169 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹ جیت کے مارجن سے زیادہ

فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات میں مسترد ووٹوں کی تفصیلات جاری کرکر دی ہیں ۔ فافن رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2018 میں 16 لاکھ 78 ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے جو قومی و صوبائی اسمبلی کے 169 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹ جیت کے مارجن سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ… مزید پڑھیں

vote counting

انتخابی نتائج کا خودکار نظام آر ٹی ایس بند ہوا یا کیا گیا ؟الیکشن کمیشن کے جھوٹ کا پول کھل گیا

وقت گزرنے کیساتھ ساتھ گرہیں کھل رہی ہیں ، گتھیاں سلجھ رہی ہیں اور معلوم ہو رہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کب ،کیوں اور کیسے ہوئی؟انتخابی نتائج کی برقت فراہمی کا خودکار نظام ’’آر ٹی ایس‘‘ جسے انتخابی نتائج میں تاخیر کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا ،اب انکشاف ہوا ہے کہ اس… مزید پڑھیں

independent join pti

وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیئے مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب میں بھی حکومت سازی کے لیئے ارکان پارلیمنٹ کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل کر لی گئی ہے اور اب سادہ اکثریت سے حکومت بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے… مزید پڑھیں

pti

الیکشن کمیشن نے مکمل نتائج جاری کر دیئے ،پی ٹی آئی 116،مسلم لیگ (ن) 64 ،پیپلز پارٹی کی 43 نشستیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 270، پنجاب کے تمام 295، سندھ کے 129، خیبرپختونخوا کے 97 اور بلوچستان کے تمام 50 حلقوں کے نتائج اور پارٹی پوزیشن جاری کردی ہے قومی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف، سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) جبکہ بلوچستان… مزید پڑھیں

Punjab Assembly

پنجاب میں حکومت کون بنائے گا ؟تحریک انصاف اورمسلم لیگ (ن)میں ٹھن گئی

مرکز میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی ،یہ بات تو بہت حد تک واضح ہے مگر پنجاب میں کس کی حکومت ہو گی یہ گتھی ابھی تک نہیں سلجھ سکی کیونکہ مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں تحریک انصاف پر معمولی برتری حاصل ہے اور دونوں جماعتیں پنجاب میں حکومت سازی کے لیئے سرگرم ہیں… مزید پڑھیں