تازہ ترین
outline

کھیل Archives - Page 29 of 29 - آؤٹ لائن

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہو گا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہو گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز شام چار بجے ہو گا- دوسرا ون ڈے بھی شارجہ میں دو اکتوبر کو ہوگا جبکہ تیسرا ون ڈے پانچ اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم… مزید پڑھیں

عماد وسیم بائولرز کی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں عمدہ کاکردگی کےنتیجے میں عماد وسیم بولرز کی آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے… مزید پڑھیں

آفریدی سٹار ہیں ،اچھے طریقے سے الوداع کرنا چاہتے ہیں۔نجم سیٹھی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کو اچھے انداز میں الوداع کرنا چاہتے ہیں، معاملات طے کرنے کے لیئے 26 ستمبر کی میٹنگ شاہد آفریدی کی مصروفیت کی وجہ سے منسوخ ہوئی ۔ پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا… مزید پڑھیں

پرستاروں کے سامنے بیٹ لہرا کر ریٹائر ہونا چاہتا ہوں ،آفریدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ الوداعی میچ میرا حق ہے ، پرستاروں کے سامنے آخری میچ میں بیٹ لہرا کر ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ20 سال پاکستان کی خدمت کی ہے، الوداعی میچ ان کا حق بنتا ہے۔گراؤنڈ میں بیٹ لہرا کر اپنے فینزکو آخری… مزید پڑھیں

کالی آندھی کو “سفید شکست“ پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوینٹی بھی جیت لیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز کوآٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔تیسرے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے پاکستان کو جیتنے کے لیئے 103رنز کا ہدف دیا- پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے… مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوینٹی ،پاکستان کی ٹاس جیت کو ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ہونے والا ٹاس پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے جیت ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ آج کا میچ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس سے قبل اس… مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ ،مصباح اور یونس خان ٹاپ ٹین میں آ گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے ،ٹیسٹ کی نمبرون پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ایک درجہ ترقی کے بعد دسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ کے ٹاپ تھری میں عالمی نمبرون ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ نہ… مزید پڑھیں