تازہ ترین
outline

کھیل Archives - Page 2 of 29 - آؤٹ لائن

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی،سیریز برابر،آخری میچ فیصلہ کن ہوگا

پاکستان نےجوہانسبرگ میں کھیلے جا رہے چوتھے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے اور اب آخری میچ فیصلہ کن ہوگا چوتھے ون ڈے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جبکہ پاکستان نے… مزید پڑھیں

“ابے کالے تیری ماں یہاں کہاں بیٹھی ہوئی ہے“سرفراز یہ جملہ کہہ کر مشکل میں پھنس گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں یقینی ہار کو سامنے دیکھ کر اس قدر مشتعل ہوئے کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کو ایک ایسی بات کہہ دی جس پر انہیں آئی سی سی کی جانب سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے پاکستان اور… مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز کے برعکس ون ڈے میں اچھا آغاز ،پاکستان نے جنوبی افریقا کو5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد ون ڈے سیریز کے آغاز پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور پہلے ون ڈے میچ میں حریف ٹیم کو5 وکٹوں سے شکست دیدی ہے جنوبی افریقہ کے شہر پورٹ الزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے گئے میچ میں… مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں گالم گلوچ،احسان مانی کاخبرلیک ہونے پراظہار برہمی

قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں ہلکی پھلکی موسیقی تو پہلے بھی چلتی رہتی ہے مگر اب کپتان اور کوچ نے ڈریسنگ روم میں نہ صرف باضابطہ اونچے سُروں میں باضابطہ محفل موسیقی برپا کی بلکہ ساز و آواز کے اس مقابلے سے پوری دنیا لطف اندوز ہوئی یہی وجہ ہے کہ چیئرمین کرکٹ… مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان اپنے اسکور کا دفاع کرنے میں ناکام رہا اور میچ کے تسیرے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی ہے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 149 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم کے اوپنرز میدان میں اترے تو دوسرے ہی اوور میں حسن علی… مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ کا فیصلہ کن روز، پاکستان کو جیت کے لیئے 10 وکٹیں،جنوبی افریقہ کو 149 رنز درکار

سنچورین ٹیسٹ میں مدمقابل پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے لیئے آج فیصلہ کن دن ہے کیونکہ گزشتہ دو دن کے کھیل کو دیکھتے ہوئے توقع کی جا رہی ہے کہ آج کا دن فیصلہ کن ثابت ہو گا سنچورین ٹیسٹ جیتنے کے لیئے 149 رنز جبکہ پاکستان کو 10 وکٹیں درکار ہیں اور… مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: 42 رنز کی سبقت ختم کرنے کے بعد فخر آؤٹ،امام الحق کی نصف سنچری

سنچورین میں جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز پاکستان کے 181 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 223 رنز بنا کر 42 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی جس کے بعد سے پاکستان کی دوسری اننگز جاری ہے۔ اس وقت کریز پر امام الحق اور شان مسعود موجود ہیں جبکہ… مزید پڑھیں

شعیب اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کئی ہفتے انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں رواں سال اکتوبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے… مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطان“علی ترین نے 88 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطان“ نیلامی میں خرید لی ہے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم فرنچائز کی فروخت کے لیے بڈنگ لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کرلیے۔ پی ایس ایل کی… مزید پڑھیں

پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست ،نیوزی لینڈ نے میچ اور سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی ٹیم کو جیت کے لیے 280 رنز کا… مزید پڑھیں