outline

کھیل Archives - آؤٹ لائن

pakistan ct17

پاکستان بن گیا چیمپئن ،قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی

لندن (اسپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ناقابل تسخیر دفاعی چیمپئن بھارت کے غرور کو خاک میں ملا کر چیمپئنز ٹرافی نہ صرف جیت لی ہے بلکہ فائنل میں حریف ٹیم کو 180رنز سے شکست دیکرنئی تاریخ بھی رقم کر دی ہے- ایک عرصے سے پاکستان کی ٹیم اپنے ملک میں کرکٹ نہیں پا رہی، یہاں… مزید پڑھیں

azhar ali

چیمپیئنز ٹرافی فائنل،پاکستانی بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری،بغیر نقصان کے 100رنز مکمل

لندن(اسپورٹس ڈیسک)چیمپیئنز ٹرافی فائنل میں پاکستانی بلے بازوں نے جارحانہ آغاز کے بعد بغیر کسی نقصان کے 100رنز مکمل کر لیئے ہیں – پاکستانی اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان نے سیمی فائنل کے بعد فائنل میں بھی ٹیم کو 100رنز سے زیادہ کا آغاز دیا ہے۔ سیمی فائنل کے برعکس فائنل میں اظہر علی… مزید پڑھیں

azhar ali

بلے بازوں کے بعد بائولر بھی بے بس،انگلینڈ چاروں شانے چت،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

لندن (نیوزڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلستان کے بلے باز ہی نہیں بائولر بھی بےبس نظر آئے اور پاکستانی ٹیم انگلینڈ کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہے- قومی ٹیم کی جانب سے سلامی بلے باز اظہر علی اور فخر زمان نے ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا… مزید پڑھیں

Pak-vs-Eng

پاکستان کی ناقابل یقین بائولنگ ،انگلینڈ 211رنز پر ڈھیر

لندن(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم پاکستانی بولرز کی نپی تلی بولنگ کا اعتماد سے سامنا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے پاکستان کو فتح کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کے لیے بین سٹوکس 34 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے پاکستان… مزید پڑھیں

pak vs west indies

سری لنکا کو شکست ،پاکستان اور انگلینڈ سیمی فائنل میں مدمقابل ہونگے

کارڈف(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کا شکست دیدی ہے اور اب سیمی فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی- پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو اس کی پوری ٹیم 236 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں پاکستان نے… مزید پڑھیں

pak-vs-west-indies

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیت لیا

کنگسٹن(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 32 رنز کا ہدف دیا تاہم اس… مزید پڑھیں

younis khan

یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی ،کامیابی باب ولمر کےنام کر دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے جنھوں نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔ یونس خان جو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کریئر کی آخری سیریز کھیل رہے ہیں کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے… مزید پڑھیں

maria-sherapowa

روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوواکی 15 ماہ بعد واپسی

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ون ماریا شراپووا اپنے کریئر کے سب سے مشکل چیلینج کا سامنا کرنے والی ہیں اور وہ ہے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے باعث عائد 15 ماہ کی پابندی کے خاتمے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس لوٹ رہی ہیں اور ان کے مستقبل کے حوالے سے خدشات… مزید پڑھیں

pak vs west indies

تیسرا ون ڈے ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی

جارج ٹائون (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ پاکستان نے234 رنز کا ہدف 44ویں اوور میں عبور کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ81 رنز، شعیب ملک101 اور سرفراز احمد24 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو میچ جیتنے… مزید پڑھیں

pakistan-west-indies

پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو رہا ہے

جارج ٹائون (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹر نیشنل آج جارج ٹائون گیانا میں کھیلا جائے گا۔ سن 2019 میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی حاصل کرنے کے لیے یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ویسٹ انڈیز نے… مزید پڑھیں