outline

کالم Archives - Page 2 of 249 - آؤٹ لائن

اَن کہی کتھا-امرجلیل

اُڑی اُڑی سی رنگت، بال بکھرے ہوئے، لباس بے ترتیب۔ وہ مجھے نہ بوڑھا لگ رہا تھا اور نہ جوان۔ وہ اپنے اثاثے اور بے نامی املاک ظاہر کرنے آیا تھا۔ میری میز کے سامنے کھڑا تھا۔ اُس وقت میں ایک مالدار سے معلومات حاصل کر رہا تھا ۔ مخبروں نے مجھے خبر دی تھی… مزید پڑھیں

سانول موڑ مہاراں…-رئوف کلاسرا

ویک اینڈ پر کبھی کبھار عامر متین کے گھر محفل جم جاتی ہے۔ اس دفعہ عامر متین نے کہا، سرمد صہبائی آرہے ہیں، تم بھی آجانا ۔ سرمد صہبائی سے پہلی ملاقات بھی عامر متین کے گھر ہی کئی برس پہلے ہوئی تھی۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن سے پہلی ملاقات میں آپ ان… مزید پڑھیں

خوشی کیسے حاصل کی جائے-یاسر پیرزادہ

واصف علی واصف ایک درویش صفت آدمی تھے، آزاد منش فلسفی کی سی زندگی انہوں نے گزاری، کوئی لالچ کوئی طمع ان میں نہیں تھی، آپ دل موہ لینے والی باتیں کرتے جنہیں سننے کے لئے لوگ ہر وقت ان کے پاس جمع رہتے، لاہور کے میانی صاحب میں آپ دفن ہیں۔ جہاں ہر سال… مزید پڑھیں

”نِکا اینڈنِکے دا اَبا“-بلال غوری کا ناقابل اشاعت کالم

اگرچہ”فادرز ڈے“کئی ہفتے پہلے گزر چکا ہے مگر یونہی خیال آیا کیوں نہ آج ”اَبا“کے منصب پر فائز تمام افراد کے لیئے کوئی غیر سیاسی نوعیت کا کالم لکھا جائے۔بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ ”اَبا“کہنا بہت آسان مگر ”اَبا“کہلوانا بہت مشکل ہے۔کیونکہ ”اَبا“بننے کے بعد بچوں کی ذمہ داریاں ہی نہیں ان کے ناز… مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان پرمہربان کیوں؟-سلیم صافی

نواز شریف حکومت کے آخری سالوں میں امریکہ کے ساتھ تعلقات نہایت خراب رہے۔ تب اسے غصہ تھا کہ پاکستان ایک طرف افغانستان میں اس کی منشا کے مطابق کردار بھی ادا نہیں کررہا اور دوسری طرف چین اور روس کے کیمپ میں جارہا ہے۔ مغرب کی جگہ مشرق اور شمال کی طرف رخ کرنے… مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ سے آخری ملاقات-اعزاز سید

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے صرف چار دن پہلے کی بات ہے، عمرچیمہ اور میں پارلیمنٹ ہاؤس میں گھوم رہے تھے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور رانا ثناءاللہ سے سرراہ ملاقات ہوگئی۔ ابھی ایک ہفتہ پہلے ہی ہم چاروں کی قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبرمیں ایک تفصیلی ملاقات بھی ہوئی تھی۔ رانا… مزید پڑھیں

آفتوں کی زد میں آئی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی-نصرت جاوید

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری نہیں ان کی کار سے مبینہ طورپر منشیات کی برآمدگی والی خبر نے حیران کیا۔ معاملہ اب عدالت میں ہے۔ مقبولیت اور Ratingsکی خواہش وضرورت کو خودکش انداز میں بھلاتے ہوئے میں نے اپنی تحریروں اور ٹی وی شوز میں متوازی عدالت لگانے سے ہمیشہ اجتناب برتا ہے۔ فقط یہ… مزید پڑھیں

نقالوں سے ہوشیار رہیں-یاسر پیرزادہ

جب ہم کسی شخص کو تپتی گرمی میں سیاہ کوٹ میں ملبوس دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ وہ وکیل ہے، کسی شخص کو کلاس روم میں بلیک بورڈ کے سامنے کھڑا دیکھتے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ وہ کوئی استاد ہے، کسی شخص کو لیبارٹری میں خورد بین سے معائنہ کرتے دیکھتے ہیں تو… مزید پڑھیں

جوہورہاہے درست ہورہا ہے-ایاز امیر

سوچنے کا مقام ہے اورحیرانی کا بھی کہ جنہوں نے لمبالمبااقتدار کیا وہ جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور ملک بھر میں کوئی چڑیا بھی نہیں پھڑک رہی ۔ آصف زرداری اسلام آباد کے اردگر د ہی بند ہیں ۔ چھوٹاموٹا ہی احتجاج ہوجاتا‘ لیکن نہ پارٹی میں دم ہے‘ نہ عوام میں کوئی… مزید پڑھیں

ہارس ٹریڈنگ کی نشاۃ ثانیہ-حبیب اکرم

میں نے اسلام آباد میں دنیا ٹی وی کے بیوروچیف خاور گھمن کو کہا ”میرے لیے یہ تسلیم کرنا دشوار ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا جمہوری طور پر منتخب وزیراعظم ایسے لوگوں کے ایک گروہ سے ملاقات کرسکتا ہے جو حزبِ اختلاف سے تعلق رکھتے ہوں اور مفادات کے عوض اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے… مزید پڑھیں