تازہ ترین
outline

پاکستان Archives - Page 3 of 103 - آؤٹ لائن

افواج پاکستان نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا

افواج پاکستان نے کنٹرول لائن کے قریب ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا ہے افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیاہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں… مزید پڑھیں

کچھ ادارے ابھی بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں مصروف ہیں،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو پر شدید نوعیت کے الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ادارے اب بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں ملوث ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کے لیئے سندھ اسمبلی پینچے اور… مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟کوئٹہ گلیڈیٹرزیا پشاور زلمی ؟فیصلہ کن میچ چند گھنٹوں بعد

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں طے ہوگا کہ فائنل میں کونسی دو ٹیمیں مدمقابل ہونگی اور کونسی دو ٹیمیں ناک آئوٹ ہو جائیں گی ناک آئوٹ مرحلے کا فیصلہ کن میچ بدھ کی شام سات بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ… مزید پڑھیں

مقدمات کے التوا کی قصوروار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التوا ممقدمات کے لیئے عدالتیں قصور وار نہیں بلکہ ان کی ذمہ داری کسی اور پر عائد ہوتی ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے یہ ریمارکس ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران دیئے مگر انہوں نے یہ واضح… مزید پڑھیں

ذلت کی زندگی سے عزت کی موت اچھی،علاج کی بھیک نہیں مانگوں گا،نوازشریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد میاں نوازشریف جو کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے انہوں نے اہلخانہ کے اصرار کے باوجود اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ ذلت کی زندگی پر عزت کو موت کو ترجیح… مزید پڑھیں

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری:فیاض الحسن چوہان فارغ،صمصام بخاری کو وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

ہندو کمیونٹی کی دل آزاری پر مبنی بیان دینے پر پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان سے استعفیٰ مانگ لیا گیا ہے ٹی وی چینلز پر چل رہی خبروں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان… مزید پڑھیں

میں حقدار نہیں ،نوبیل انعام اسے جو دیا جائے جو مسئلہ کشمیر حل کرے،عمران خان

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ خود کو نوبیل انعام کے حقدار نہیں سمجھتے ،نوبیل انعام اسے دیا جائے جو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرے قبل ازیں بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرنے اور مودی کو مذاکرات کی پیشکش کرکے جنگ کے خطرات کم… مزید پڑھیں

کیا جیش محمد کے سربراہ مسعوداظہر زندہ ہیں؟

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر انتقال کر گئے ہیں اور یہ افواہ پھیلانے میں بھارت کے تمام بڑے اخبارات اور ٹی وی چینلز پیش پیش ہیں تاہم بہاولپور میں ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے بھارتی میڈیا نے… مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کیساتھ چل رہی خاتون کون ہیں؟

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن کو جمعہ کے روز واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کر دیا گیا مگر ان سے جڑی باتوں کی گونج اب بھی میڈیا پر سنائی دے رہی ہے اور یہ سوال سرحد کے دونوں طرف اٹھایا جا رہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کیساتھ چل رہی وہ خاتون کون تھیں جو… مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا مرچ مصالحہ لگاتا ہے،پاکستانی فوج پروفیشنل آرمی ہے،ابھی نندن کا واپسی سے پہلے بیان

بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن جنہیں پاکستان نے جمعہ کی رات واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا انہوں نے رہائی سے پہلے اپنے ویڈیو بیان میں جہاں افواج پاکستان کی تعریف کی ہے وہاں بھارتی میڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ابھی نندن نے بتایا کہ وہ پاکستانی علاقے… مزید پڑھیں