outline

پاکستان Archives - Page 2 of 102 - آؤٹ لائن

ہفتے دس دن میں نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے،وفاقی وزیر کا دعویٰ

تحریک انصاف حکومت کے ایک وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ کرکے ہلچل مچادی ہے کہ آئندہ ایک ہفتے یا زیادہ سے زیادہ دس دن کے دوران نوکریوں کی برسات ہونے والی ہے اور صورتحال اس نہج پر پہنچ جائے گی کہ کہ اب ملک میں نوکریاں زیادہ ہو جائیں گی اور بندے کم پڑ جائیں… مزید پڑھیں

یوٹیوب نے مولانا طارق جمیل کو “گولڈن پلے بٹن“ دیدیا-اس کا کیا مطلب ہے؟

ویڈیوز شیئرنگ سے متعلق دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ “یوٹیوب“ نے معروف پاکستانی اسکالر مولانا طارق جمیل کو “گولڈن پلے بٹن “ دیدیا ہے مولانا طارق جمیل نے اس بات کا اعلان بذات خود اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر کیا ہے اور جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طارق… مزید پڑھیں

عوام کی چیخیں نکلوانے کے لیئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والے وفاقی ادارے “آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی “ نے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے حکومت کو پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 92 پیسے اضافے کی تجویز دیدی ہے اوگرا کی جانب سے ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… مزید پڑھیں

امن پسند لوگ ہیں،پاک بھارت تنازع کی صورت میں کسی ملک کا ساتھ نہیں دینگے،مہاتیر محمد کا دوٹوک موقف

حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے واضح کیا ہے کہ ملائیشا امن پسند ملک ہے اس لیئے پاک بھارت جنگ کی صورت میں کسی ملک کا ساتھ نہیں دیں گے پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر نورخان ملٹری ایئر بیس سے وطن واپس روانہ… مزید پڑھیں

کراچی:مولانا تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے 2محافظ شہید

معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے مگر اس حملے کے دوران ان کے 2 محافظ شہید ہو گئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق نیپا چورنگی پر دو گاڑیاں ٹویوٹا کرولا کار ATF-908 اور ہنڈا سوک BKE-748 جن میں مولانا تقی عثمانی… مزید پڑھیں

بہاولپور،شدت پسندی میں لتھڑے طالب علم نے اختلاف رائے پر انگریزی کے پروفیسر کو مارڈالا

بہاولپور کے ایس ای کالج میں تب قیامت گذر گئی جب شدت پسندانہ سوچ میں لتھڑے ایک طالب علم نے اپنے استاد اور شعبہ انگریزی کے سربراہ پروفیسر خالد حمید کو محض اس لیئے چھریوں کے وار کرکے مارڈالا کہ اس کے خیال میں نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں ویلکم پارٹی دینا غیر… مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس میں 11 ارب ڈالر کا دعویٰ حقیقت یا سراب؟

تحریک انصاف کے رہنما برسراقتدار آنے سے قبل دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ پاکستانیوں کے آف شور اکائونٹس میں خطیر رقم موجود ہے جسے واپس لاکر ملک کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے بلکہ مراد سعید جو اب پوسٹل سروسز کے وفاقی وزیر ہیں وہ تو یہ دعویٰ بھی کر چکے ہیں کہ جب عمران… مزید پڑھیں

افواج پاکستان نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا

افواج پاکستان نے کنٹرول لائن کے قریب ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا بھارتی ڈرون مار گرایا ہے افواج پاکستان کے محکمہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیاہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں… مزید پڑھیں

کچھ ادارے ابھی بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں مصروف ہیں،بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی احتساب بیورو پر شدید نوعیت کے الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ادارے اب بھی پولیٹیکل انجینئرنگ میں ملوث ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کے لیئے سندھ اسمبلی پینچے اور… مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟کوئٹہ گلیڈیٹرزیا پشاور زلمی ؟فیصلہ کن میچ چند گھنٹوں بعد

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس میں طے ہوگا کہ فائنل میں کونسی دو ٹیمیں مدمقابل ہونگی اور کونسی دو ٹیمیں ناک آئوٹ ہو جائیں گی ناک آئوٹ مرحلے کا فیصلہ کن میچ بدھ کی شام سات بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ… مزید پڑھیں